Al-Qurtubi - Ar-Rahmaan : 10
وَ الْاَرْضَ وَ ضَعَهَا لِلْاَنَامِۙ
وَالْاَرْضَ : اور زمین وَضَعَهَا : اس نے رکھ دیا اس کو لِلْاَنَامِ : مخلوقات کے لیے
اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی
والارض وضعھا للانام۔ انام سے مراد لوگ ہیں (2) یہ حضرت ابن عباس سے مروی ہے۔ حضتر حسن بصری نے کہا، جن اور انسان مراد ہیں (3) ضحاک نے کہا : روئے زمین پر جو چیز چلتی ہے۔ یہ عام ہے
Top