Ashraf-ul-Hawashi - Al-An'aam : 109
عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰىۙ
عَلَّمَهٗ : سکھایا اس کو شَدِيْدُ الْقُوٰى : زبردست قوت والے نے
اور یہ مکہ کے کافر سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر تو ان کے پاس ایک نشانی لے کر آئے12 تو ہو ضرور اس پر ایمان لائیں گے اے پیمبر کہہ دے نشانیاں تو اللہ ہی کے پاس ہیں اسی کے اختیار میں ہیں اور اے مسلمانو تم کیا جانو شاید جب یہ نشانیاں آئیں تو یہ ایمان لائیں یا نہ لائیں13
12 جیسے صفا کی پہاڑی کو سونے کا بنا دینادیا جائے13 یا یہ ایمان نہ لائیں گے، کیونکہ ان مقصد حق کی تلاش و جستجو نہیں بلکہ محض دل لگی ہے
Top