Tadabbur-e-Quran - An-Nahl : 117
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۪ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
مَتَاعٌ : فائدہ قَلِيْلٌ : تھوڑا ۠وَّلَهُمْ : اور ان کے لیے عَذَابٌ : عذاب اَلِيْمٌ : دردناک
ان کے لیے چند روز عیش اور درناک عذاب ہے
مَتَاعٌ قَلِيْلٌ ۠ وَّلَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ یہ لایفلحون کی وضاحت ہے یعنی اللہ پر افترا کرنے والوں کے لیے بس اس دنی ا کی چند روزہ زندگی اور اس کا عیش و آرام ہے اس کے بعد ان کے لیے ایک ابدی عذاب الیم ہے۔
Top