Tafseer-e-Majidi - An-Nahl : 117
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۪ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
مَتَاعٌ : فائدہ قَلِيْلٌ : تھوڑا ۠وَّلَهُمْ : اور ان کے لیے عَذَابٌ : عذاب اَلِيْمٌ : دردناک
(سو) عیش چند روزہ ہے اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے،179۔
179۔ ایسے مجرموں کو حقیقۃ فلاح و عافیت کہاں نصیب ؟ یہ عیش جو انہیں بظاہر نصیب ہورہا ہے۔ تمامتر عارضی وفانی ہے، پلک جھپکتے آنکھ کھل جائے گی، اس وقت حقیقت معلوم ہوگی :۔
Top