Tafheem-ul-Quran - An-Najm : 60
وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَۙ
وَتَضْحَكُوْنَ : اور تم ہنستے ہو وَلَا تَبْكُوْنَ : اور نہیں تم روتے ہو
ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو؟
سورة النَّجْم 53 یعنی بجائے اس کے کہ تمہیں اپنی جہالت و گمراہی پر رونا آتا، تم لوگ الٹا اس صداقت کا مذاق اڑاتے ہو جو تمہارے سامنے پیش کی جا رہی ہے۔
Top