Tafheem-ul-Quran (En) - Al-Anbiyaa : 58
فَجَعَلَهُمْ جُذٰذًا اِلَّا كَبِیْرًا لَّهُمْ لَعَلَّهُمْ اِلَیْهِ یَرْجِعُوْنَ
چناچہ (ان کے چلے جانے کے بعد) اس نے بتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا بجز ان کے بڑے (بت) کے تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں۔
[33] یعنی اس بڑے بت سے پوچھیں کہ ان چھوٹے بتوں کا کیا حال ہے، یہ کیسے ٹوٹے ؟ یا یہ مطلب ہے کہ وہ ابراہیم (علیہ السلام) سے دریافت کریں اور آپ کو حجت قائم کرنے کا موقع ملے۔
Top