Tafseer-e-Madani - At-Tawba : 99
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى بِاٰیٰتِنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَقَالَ اِنِّیْ رَسُوْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا : اور البتہ تحقیق بھیجا ہم نے مُوْسٰى : موسیٰ کو بِاٰيٰتِنَآ : ساتھ اپنی نشانیوں کے اِلٰى : طرف فِرْعَوْنَ : فرعون کے وَمَلَا۟ئِهٖ : اور اس کے سرداروں کے فَقَالَ : تو اس نے کہا اِنِّىْ رَسُوْلُ : بیشک میں رسول ہوں رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ : رب العالمین کا
اور کچھ دیہاتی ایسے بھی ہیں جو ایمان رکھتے ہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر، اور جو کچھ وہ خرچ کرتے ہیں اس کو وہ اللہ کے یہاں قرب کا اور رسول کی دعاؤں کا ذریعہ سمجھتے ہیں، آگاہ رہو کہ بیشک ان کا خرچ کرنا ان کے لئے قرب کا ذریعہ ہے، اللہ ضرور داخل فرمائے گا ان کو اپنی رحمت میں، بیشک اللہ بڑا ہی بخشنے والا، نہایت ہی مہربان ہے،2
Top