بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 63
فَلَمَّا رَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَبِیْهِمْ قَالُوْا یٰۤاَبَانَا مُنِعَ مِنَّا الْكَیْلُ فَاَرْسِلْ مَعَنَاۤ اَخَانَا نَكْتَلْ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ﴿63﴾
- فَلَمَّاپس جب
- رَجَعُوْٓاوہ لوٹے
- اِلٰٓىطرف
- اَبِيْهِمْاپنا باپ
- قَالُوْاوہ بولے
- يٰٓاَبَانَااے ہمارے ابا
- مُنِعَروک دیا گیا
- مِنَّاہم سے
- الْكَيْلُناپ
- فَاَرْسِلْپس بھیجدیں
- مَعَنَآہمارے ساتھ
- اَخَانَاہمارے بھائی کو
- نَكْتَلْناپ (غلہ) لائیں
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَهٗاس کے
- لَحٰفِظُوْنَنگہبان ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب وہ اپنے والد کے پاس لوٹ گئے تو انہوں نے کہا اے ابا جان آئندہ غلہ دینے سے انکار کردیا گیا ہے۔ آپ ہمارے ساتھ ہمارے بھائی (بن یمین) کو بھیج دیجیے تاکہ ہم (دوبارہ جا کر ) غلہ لے آئیں اور بیشک ہم اس کی ضرور حفاظت کریں گے۔