Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 72

  1. قَالُوْا نَفْقِدُ صُوَاعَ الْمَلِكِ وَ لِمَنْ جَآءَ بِهٖ حِمْلُ بَعِیْرٍ وَّ اَنَا بِهٖ زَعِیْمٌ﴿72﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. نَفْقِدُہم گم کر بیٹھے (نہیں پاتے)
    3. صُوَاعَپیمانہ
    4. الْمَلِكِبادشاہ
    5. وَلِمَنْاور اس کے لیے
    6. جَآءَ بِهٖجو وہ لائے
    7. حِمْلُبوجھ
    8. بَعِيْرٍایک اونٹ
    9. وَّاَنَااور میں
    10. بِهٖاس کا
    11. زَعِيْمٌضامن
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے کہا کہ ہم شاہی پیالہ نہیں پا رہے ہیں اور جو شخص اس کو لا حاضر کرے گا اس کو ایک اونٹ کا بوجھ (انعام) دیا جائے گا اور میں اس کا ذمہ لیتا ہوں۔