بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 73
قَالُوْا تَاللّٰهِ لَقَدْ عَلِمْتُمْ مَّا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِی الْاَرْضِ وَ مَا كُنَّا سٰرِقِیْنَ﴿73﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- تَاللّٰهِاللہ کی قسم
- لَقَدْ عَلِمْتُمْتم خوب جانتے ہو
- مَّا جِئْنَاہم نہیں آئے
- لِنُفْسِدَکہ ہم فساد کریں
- فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
- وَمَا كُنَّااور ہم نہیں
- سٰرِقِيْنَچور (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے اللہ کی قسم کھا کر کہا کہ تم جانتے ہو ہم اس لئے نہیں آئے کہ زمین فساد مچائیں اور نہ ہم چور ہیں۔