بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 74
قَالُوْا فَمَا جَزَآؤُهٗۤ اِنْ كُنْتُمْ كٰذِبِیْنَ﴿74﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- فَمَاپھر کیا
- جَزَآؤُهٗٓسزا اس کی
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- كٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے کہا اگر تم جھوٹے نکلے تو پھر اس کی کیا سزا ہے ؟