بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 75
قَالُوْا جَزَآؤُهٗ مَنْ وُّجِدَ فِیْ رَحْلِهٖ فَهُوَ جَزَآؤُهٗ١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ﴿75﴾
- قَالُوْاکہنے لگے وہ
- جَزَآؤُهٗاس کی سزا
- مَنْجو۔ جس
- وُّجِدَپایا جائے
- فِيْ رَحْلِهٖاس کے سامان میں
- فَهُوَپس وہی
- جَزَآؤُهٗاس کا بدلہ
- كَذٰلِكَاسی طرح
- نَجْزِيہم سزا دیتے ہیں
- الظّٰلِمِيْنَظالموں کو
Translation · Baseerat-e-Quran
کہنے لگے کہ اس کی سزا یہ ہے کہ جس کے سامان میں وہ پایا جائے پس وہی اس کا بدلہ ہے ہمارے ہاں ظالموں کو اسی طرح سزا دی جاتی ہے۔