Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 76

  1. فَبَدَاَ بِاَوْعِیَتِهِمْ قَبْلَ وِعَآءِ اَخِیْهِ ثُمَّ اسْتَخْرَجَهَا مِنْ وِّعَآءِ اَخِیْهِ١ؕ كَذٰلِكَ كِدْنَا لِیُوْسُفَ١ؕ مَا كَانَ لِیَاْخُذَ اَخَاهُ فِیْ دِیْنِ الْمَلِكِ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنْ نَّشَآءُ١ؕ وَ فَوْقَ كُلِّ ذِیْ عِلْمٍ عَلِیْمٌ﴿76﴾

    1. فَبَدَاَپس شروع کیا
    2. بِاَوْعِيَتِهِمْان کی خرجیوں (بوروں) سے
    3. قَبْلَپہلے
    4. وِعَآءِکر جی (بورا)
    5. اَخِيْهِاپنا بھائی
    6. ثُمَّپھر
    7. اسْتَخْرَجَهَااس کو نکالا
    8. مِنْسے
    9. وِّعَآءِبورا
    10. اَخِيْهِاپنا بھائی
    11. كَذٰلِكَاسی طرح
    12. كِدْنَاہم نے تدبیر کی
    13. لِيُوْسُفَیوسف کے لیے
    14. مَا كَاننہ تھا
    15. لِيَاْخُذَوہ لے سکتا
    16. اَخَاهُاپنا بھائی
    17. فِيْمیں
    18. دِيْنِ الْمَلِكِبادشاہ کا دین
    19. اِلَّآمگر
    20. اَنْیہ کہ
    21. يَّشَآءَ اللّٰهُاللہ چاہے
    22. نَرْفَعُہم بلند کرتے ہیں
    23. دَرَجٰتٍدرجے
    24. مَّنْجو۔ جس
    25. نَّشَآءُچاہیں ہم
    26. وَفَوْقَاور اوپر
    27. كُلِّہر
    28. ذِيْ عِلْمٍصاحب علم
    29. عَلِيْمٌایک علم والا
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ان کے سامان کی تلاشی اپنے بھائی کے سامان سے پہلے لی گئی ۔ پھر اس کو اپنے بھائی کے سامان سے برآمد کرلیا گیا۔ اس طرح ہم نے یوسف کیلئے تدبیرکر دی (کیوں کہ) یوسف اپنے بھائی کو اس بادشاہ کے قانون کے ذریعہ نہیں لے سکتے تھے۔ مگر یہ کہ اللہ ہی کو یہ بات منظور تھی وہ جس کے درجات کو بلند کرنا چاہتا ہے کردیتا ہے اور وہ تمام علم رکھنے والوں سے بڑھ کر علم رکھنے والا ہے۔
Baseerat-e-Quran - 12 : 76