Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 8

  1. اِذْ قَالُوْا لَیُوْسُفُ وَ اَخُوْهُ اَحَبُّ اِلٰۤى اَبِیْنَا مِنَّا وَ نَحْنُ عُصْبَةٌ١ؕ اِنَّ اَبَانَا لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنِۚۖ﴿8﴾

    1. اِذْجب
    2. قَالُوْاانہوں نے کہا
    3. لَيُوْسُفُضرور یوسف
    4. وَاَخُوْهُاور اس کا بھائی
    5. اَحَبُّزیادہ پیارا
    6. اِلٰٓيطرف (کو)
    7. اَبِيْنَاہمارا باپ
    8. مِنَّاہم سے
    9. وَنَحْنُجبکہ ہم
    10. عُصْبَةٌایک جماعت
    11. اِنَّبیشک
    12. اَبَانَاہمارے باپ
    13. لَفِيْ ضَلٰلٍالبتہ غلطی میں
    14. مُّبِيْنِصریح
Translation · Baseerat-e-Quran
جب یوسف کے متعلق اس کے بھائیوں نے کہا کہ یوسف اور اس کا بھائی ہمارے والد کو زیادہ پیارے ہیں جب کہ ہم ایک مضبوط جماعت ہیں۔ بیشک ہمارے والد ایک کھلی غلطی کر رہے ہیں۔