بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 9
اِ۟قْتُلُوْا یُوْسُفَ اَوِ اطْرَحُوْهُ اَرْضًا یَّخْلُ لَكُمْ وَجْهُ اَبِیْكُمْ وَ تَكُوْنُوْا مِنْۢ بَعْدِهٖ قَوْمًا صٰلِحِیْنَ﴿9﴾
- اقْتُلُوْامار ڈالو
- يُوْسُفَیوسف
- اَوِیا
- اطْرَحُوْهُاسے ڈال آؤ
- اَرْضًاکسی سرزمین
- يَّخْلُخالی ہوجائے
- لَكُمْتمہارے لیے
- وَجْهُمنہ (توجہ)
- اَبِيْكُمْتمہارے باپ
- وَتَكُوْنُوْااور تم ہوجاؤ
- مِنْسے
- بَعْدِهٖاس کے بعد
- قَوْمًالوگ
- صٰلِحِيْنَنیک (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
یوسف کو قتل کر دو یا کسی جگہ پھینک آؤ تاکہ تمہارے والد کی پوری توجہ تمہاری طرف ہوجائے۔ اس کے بعد پھر نیک لوگوں کی طرح بن جانا۔