Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 81

  1. اِرْجِعُوْۤا اِلٰۤى اَبِیْكُمْ فَقُوْلُوْا یٰۤاَبَانَاۤ اِنَّ ابْنَكَ سَرَقَ١ۚ وَ مَا شَهِدْنَاۤ اِلَّا بِمَا عَلِمْنَا وَ مَا كُنَّا لِلْغَیْبِ حٰفِظِیْنَ﴿81﴾

    1. اِرْجِعُوْٓالوٹ جاؤ تم
    2. اِلٰٓىطرف (پاس)
    3. اَبِيْكُمْاپنا باپ
    4. فَقُوْلُوْاپس کہو
    5. يٰٓاَبَانَآاے ہمارے باپ
    6. اِنَّبیشک
    7. ابْنَكَتمہارا بیٹا
    8. سَرَقَچوری کی
    9. وَمَا شَهِدْنَآاور نہیں گواہی دی ہم نے
    10. اِلَّامگر
    11. بِمَاجو
    12. عَلِمْنَاہمیں معلوم تھا
    13. وَمَا كُنَّااور ہم نہ تھے
    14. لِلْغَيْبِغیب کے
    15. حٰفِظِيْنَنگہبان
Translation · Baseerat-e-Quran
اپنے والد کی طرف لوٹ جاؤ اور پھر کہو کہ تمہارے بیٹے نے چوری کی ہے اور ہم وہی بیان کریں گے جو ہمیں معلوم ہے اور ہم غیب کی حفاظت و نگہبانی کرنے والے تو نہیں ہیں۔