Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 82

  1. وَ سْئَلِ الْقَرْیَةَ الَّتِیْ كُنَّا فِیْهَا وَ الْعِیْرَ الَّتِیْۤ اَقْبَلْنَا فِیْهَا١ؕ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ﴿82﴾

    1. وَسْئَلِاور پوچھ لیں آپ
    2. الْقَرْيَةَبستی
    3. الَّتِيْجو جس
    4. كُنَّاہم تھے
    5. فِيْهَااس میں
    6. وَالْعِيْرَاور قافلہ
    7. الَّتِيْٓجو۔ جس
    8. اَقْبَلْنَاہم آئے
    9. فِيْهَااس میں
    10. وَاِنَّااور بیشک ہم
    11. لَصٰدِقُوْنَسچے
Translation · Baseerat-e-Quran
اس بستی والوں سے پوچھ لیجیے جس میں ہم تھے اور ان قافلے والوں سے پوچھ لیجیے جس میں ہم آئے ہیں کہ بیشک ہم سچے ہیں۔