بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 84
وَ تَوَلّٰى عَنْهُمْ وَ قَالَ یٰۤاَسَفٰى عَلٰى یُوْسُفَ وَ ابْیَضَّتْ عَیْنٰهُ مِنَ الْحُزْنِ فَهُوَ كَظِیْمٌ﴿84﴾
- وَتَوَلّٰىاور منہ پھیرلیا
- عَنْهُمْان سے
- وَقَالَاور کہا
- يٰٓاَسَفٰىہائے افسوس
- عَلٰيپر
- يُوْسُفَیوسف
- وَابْيَضَّتْاور سفید ہوگئیں
- عَيْنٰهُاس کی آنکھیں
- مِنَسے
- الْحُزْنِغم
- فَهُوَپس وہ
- كَظِيْمٌگھونٹ رہا تھا
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے ان سے منہ پھیرلیا اور کہا ہائے افسوس یوسف پر اور غم پیتے پیتے اس کی آنکھیں سفید ہوگئیں۔