بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 97
قَالُوْا یٰۤاَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَاۤ اِنَّا كُنَّا خٰطِئِیْنَ﴿97﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- يٰٓاَبَانَااے ہمارے باپ
- اسْتَغْفِرْ لَنَاہمارے لیے بخشش مانگ
- ذُنُوْبَنَآہمارے گناہ
- اِنَّابیشک ہم
- كُنَّاتھے
- خٰطِئِيْنَخطا کار (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
(برادران یوسف نے) اے ہمارے ابا جان ! ہمارے لئے ہمارے گناہ کی بخشش مانگ لیجیے۔ بیشک ہم ہی خطا وار تھے۔