بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 98
قَالَ سَوْفَ اَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّیْ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ﴿98﴾
- قَالَاس نے کہا
- سَوْفَجلد
- اَسْتَغْفِرُمیں بخشش مانگوں گا
- لَكُمْتمہارے لیے
- رَبِّيْاپنا رب
- اِنَّهٗبشیک وہ
- هُوَوہ
- الْغَفُوْرُبخشنے والا
- الرَّحِيْمُنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے کہا میں اپنے رب سے تمہارے گناہوں کی مغفرت مانگوں گا۔ بیشک وہ بہت مغفرت کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔