بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 47. Muhammad · Ayah 15
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ فِیْهَاۤ اَنْهٰرٌ مِّنْ مَّآءٍ غَیْرِ اٰسِنٍ١ۚ وَ اَنْهٰرٌ مِّنْ لَّبَنٍ لَّمْ یَتَغَیَّرْ طَعْمُهٗ١ۚ وَ اَنْهٰرٌ مِّنْ خَمْرٍ لَّذَّةٍ لِّلشّٰرِبِیْنَ١ۚ۬ وَ اَنْهٰرٌ مِّنْ عَسَلٍ مُّصَفًّى١ؕ وَ لَهُمْ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ وَ مَغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ١ؕ كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ فِی النَّارِ وَ سُقُوْا مَآءً حَمِیْمًا فَقَطَّعَ اَمْعَآءَهُمْ﴿15﴾
- مَثَلُمثال (کیفیت)
- الْجَنَّةِجنت
- الَّتِيْوہ جو
- وُعِدَوعدہ کی گئی
- الْمُتَّقُوْنَ ۭپرہیزگاروں
- فِيْهَآاس میں
- اَنْهٰرٌنہریں
- مِّنْ مَّآءٍپانی کی
- غَيْرِ اٰسِنٍ ۚبدبو نہ کرنے والے
- وَاَنْهٰرٌاور نہریں
- مِّنْ لَّبَنٍدودھ کی
- لَّمْ يَتَغَيَّرْنہ متغیر ہونے والا
- طَعْمُهٗ ۚاس کا ذائقہ
- وَاَنْهٰرٌاور نہریں
- مِّنْ خَمْرٍشراب کی
- لَّذَّةٍسراسر لذت
- لِّلشّٰرِبِيْنَ ڬپینے والوں کے لئے
- وَاَنْهٰرٌاور نہریں
- مِّنْ عَسَلٍشہد کی
- مُّصَفًّى ۭمصفی
- وَلَهُمْاور انکے لئے
- فِيْهَااس میں
- مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِہر قسم کے پھل
- وَمَغْفِرَةٌاور بخشش
- مِّنْ رَّبِّهِمْ ۭان کے رب سے
- كَمَنْ هُوَاس کی طرح جو وہ
- خَالِدٌہمیشہ رہنے والا
- فِي النَّارِآگ میں
- وَسُقُوْااور انہیں پلایاجائیگا
- مَآءًپانی
- حَمِيْمًاگرم
- فَقَطَّعَٹکڑے ٹکڑے کرڈالے گا
- اَمْعَآءَهُمْان کی انتڑیاں
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ جنت جس کا اہل تقویٰ سے وعدہ کای گیا ہے وہ ایسی ہوگی اس میں نہریں بہتی ہوں گی جن کا مزہ تبدیل نہ ہوگا۔
دودھ کی ایسی نہریں ہوں گی جو پینے والوں کے لئے بہت مزیدار ہوں گی ۔ شہد کی ایسی نہریں بہتی ہوں گی جو نہایت صاف اور شفاف ہوں گی ۔
ان کے علاوہ ان سب اہل جنت کے لئے ہر قسم کے پھل ہوں گے اور سب سے بڑھ کر تو یہ ہے کہ ان کے رب کی طرف سے مغفرت کا سامان ہوگا۔ کیا ایسے اہل جنت کے برابر وہ ہوسکتے ہیں جو ہمیشہ جہنم کی آگ میں جلیں گے اور ان کو ایسا کھولتا ہوا پانی دیا جائے گا جو ان کی آنتوں کے ٹکڑے اڑا کر رکھ دے گا۔