73. Al-Muzzammilالمزمل
The Enshrouded One · Meccan · 20 ayahs · 2 rukus
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یٰۤاَیُّهَا الْمُزَّمِّلُۙ﴿1﴾
- يٰٓاَيُّهَا الْمُزَّمِّلُاے اوڑھ لپیٹ کر سونے والے
اے اوڑھ لپیٹ کر سونے والےقُمِ الَّیْلَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ﴿2﴾
- قُمِ الَّيْلَقیام کرو رات کو
- اِلَّا قَلِيْلًامگر کم
رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کمنِّصْفَهٗۤ اَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِیْلًاۙ﴿3﴾
- نِّصْفَهٗٓآدھا اس کا
- اَوِ انْقُصْیا کم کرو
- مِنْهُ قَلِيْلًااس سے تھوڑا سا
آدھی رات،اَوْ زِدْ عَلَیْهِ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًاؕ﴿4﴾
- اَوْ زِدْیا زیادہ بڑھا دو
- عَلَيْهِاس پر
- وَرَتِّلِاور آہستہ آہستہ پڑھو
- الْقُرْاٰنَقرآن کو
- تَرْتِيْلًاآہستہ آہستہ پڑھنا
یا اس سے کچھ کم کر لو یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا دو، اور قرآن کو خوب ٹھیر ٹھیر کر پڑھواِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْكَ قَوْلًا ثَقِیْلًا﴿5﴾
- اِنَّا سَنُلْقِيْبیشک ہم عنقریب ہم ڈالیں گے
- عَلَيْكَآپ پر
- قَوْلًا ثَقِيْلًابات۔ بھاری ۔ بوجھل
ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیںاِنَّ نَاشِئَةَ الَّیْلِ هِیَ اَشَدُّ وَطْاً وَّ اَقْوَمُ قِیْلًاؕ﴿6﴾
- اِنَّبیشک
- نَاشِئَةَ الَّيْلِاٹھنا رات کا
- هِيَ اَشَدُّوہ زیادہ شدید ہے
- وَطْاًکچلنے میں
- وَّاَقْوَمُ قِيْلًااور زیادہ درست ہے بات میں
درحقیقت رات کا اٹھنا نفس پر قابو پانے کے لیے بہت کارگر اور قرآن ٹھیک پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں ہےاِنَّ لَكَ فِی النَّهَارِ سَبْحًا طَوِیْلًاؕ﴿7﴾
- اِنَّ لَكَبیشک آپ کے لیے
- فِي النَّهَارِدن میں
- سَبْحًا طَوِيْلًامصروفیات میں طویل۔ لمبی
دن کے اوقات میں تو تمہارے لیے بہت مصروفیات ہیںوَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَ تَبَتَّلْ اِلَیْهِ تَبْتِیْلًاؕ﴿8﴾
- وَاذْكُرِاور ذکر کرو
- اسْمَ رَبِّكَنام اپنے رب کا
- وَتَبَتَّلْاور کٹ جاؤ۔ منقطع ہوجاؤ
- اِلَيْهِاس کی طرف
- تَبْتِيْلًامنقطع ہوجانا۔ کٹ جانا
اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کرو اور سب سے کٹ کر اسی کے ہو رہورَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِیْلًا﴿9﴾
- رَبُّ الْمَشْرِقِرب مشرق کا
- وَالْمَغْرِبِاور مغرب کا
- لَآ اِلٰهَنہیں کو ئیالہ برحق
- اِلَّا هُوَمگر وہی
- فَاتَّخِذْهُپس بنا لو اس کو
- وَكِيْلًاکارساز
وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے، لہٰذا اُسی کو اپنا وکیل بنا لووَ اصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ اهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِیْلًا﴿10﴾
- وَاصْبِرْاور صبر کرو
- عَلٰي مَااس پر جو
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- وَاهْجُرْهُمْاور چھوڑ دو ان کو
- هَجْرًاچھوڑنا
- جَمِيْلًااچھی طرح۔ خوبصورت طریقے سے
اور جو باتیں لوگ بنا رہے ہیں ان پر صبر کرو اور شرافت کے ساتھ اُن سے الگ ہو جاؤوَ ذَرْنِیْ وَ الْمُكَذِّبِیْنَ اُولِی النَّعْمَةِ وَ مَهِّلْهُمْ قَلِیْلًا﴿11﴾
- وَذَرْنِيْاور چھوڑو مجھ کو
- وَاور
- الْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کو
- اُولِي النَّعْمَةِنعمت والے
- وَمَهِّلْهُمْاور ڈھیل دو ان کو
- قَلِيْلًاتھوڑی سی
اِن جھٹلانے والے خوشحال لوگوں سے نمٹنے کا کام تم مجھ پر چھوڑ دو اور اِنہیں ذرا کچھ دیر اِسی حالت پر رہنے دواِنَّ لَدَیْنَاۤ اَنْكَالًا وَّ جَحِیْمًاۙ﴿12﴾
- اِنَّ لَدَيْنَآبیشک ہمارے پاس
- اَنْكَالًابھاری بیڑیاں ہیں
- وَّجَحِيْمًااور بھڑکتی ہوئی آگ
ہمارے پاس (ان کے لیے) بھاری بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگوَّ طَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّ عَذَابًا اَلِیْمًاۗ﴿13﴾
- وَّطَعَامًااور کھانا
- ذَا غُصَّةٍاٹکنے والا
- وَّعَذَابًااور عذاب
- اَلِيْمًادردناک
اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور دردناک عذابیَوْمَ تَرْجُفُ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ وَ كَانَتِ الْجِبَالُ كَثِیْبًا مَّهِیْلًا﴿14﴾
- يَوْمَ تَرْجُفُ الْاَرْضُجس دن کانپے گی زمین
- وَالْجِبَالُاور پہاڑ
- وَكَانَتِاور ہوں گے
- الْجِبَالُپہاڑ
- كَثِيْبًاٹیلے
- مَّهِيْلًابکھرے ہوئے
یہ اُس دن ہوگا جب زمین اور پہاڑ لرز اٹھیں گے اور پہاڑوں کا حال ایسا ہو جائے گا جیسے ریت کے ڈھیر ہیں جو بکھرے جا رہے ہیںاِنَّاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ رَسُوْلًا١ۙ۬ شَاهِدًا عَلَیْكُمْ كَمَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ رَسُوْلًاؕ﴿15﴾
- اِنَّآبیشک ہم نے
- اَرْسَلْنَآبھیجا ہم نے
- اِلَيْكُمْآپ کی طرف۔ تم سب کی طرف
- رَسُوْلًاایک رسول
- شَاهِدًاگواہ
- عَلَيْكُمْتم پر
- كَمَآ اَرْسَلْنَآجیسا کہ بھیجا ہم نے
- اِلٰى فِرْعَوْنَفرعون کی طرف
- رَسُوْلًاایک رسول
تم لوگوں کے پاس ہم نے اُسی طرح ایک رسول تم پر گواہ بنا کر بھیجا ہے جس طرح ہم نے فرعون کی طرف ایک رسول بھیجا تھافَعَصٰى فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فَاَخَذْنٰهُ اَخْذًا وَّبِیْلًا﴿16﴾
- فَعَصٰىتو نافرمانی کی
- فِرْعَوْنُفرعون نے
- الرَّسُوْلَرسول کی
- فَاَخَذْنٰهُتو پکڑ لیا ہم نے اس کو
- اَخْذًاپکڑنا
- وَّبِيْلًاسخت
(پھر دیکھ لو کہ جب) فرعون نے اُس رسول کی بات نہ مانی تو ہم نے اس کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑ لیافَكَیْفَ تَتَّقُوْنَ اِنْ كَفَرْتُمْ یَوْمًا یَّجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِیْبَاۗۖ﴿17﴾
- فَكَيْفَتو کس طرح
- تَتَّقُوْنَتم بچو گے
- اِنْ كَفَرْتُمْاگر کفر کیا تم نے
- يَوْمًااس دن
- يَّجْعَلُجو کردے گا
- الْوِلْدَانَبچوں کو
- شِيْبَۨابوڑھا
اگر تم ماننے سے انکار کرو گے تو اُس دن کیسے بچ جاؤ گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گااِ۟لسَّمَآءُ مُنْفَطِرٌۢ بِهٖ١ؕ كَانَ وَعْدُهٗ مَفْعُوْلًا﴿18﴾
- السَّمَآءُآسمان
- مُنْفَطِرٌۢپھٹ رہا ہوگا
- بِهٖساتھ اس کے
- كَانَ وَعْدُهٗہے وعدہ اس کا
- مَفْعُوْلًاہو کر رہنے والا
اور جس کی سختی سے آسمان پھٹا جا رہا ہوگا؟ اللہ کا وعدہ تو پورا ہو کر ہی رہنا ہےاِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا۠ع﴿19﴾
- اِنَّ هٰذِهٖبیشک یہ
- تَذْكِرَةٌایک نصیحت
- فَمَنْپس جو کوئی
- شَآءَ اتَّخَذَچاہے بنالے
- اِلٰى رَبِّهٖاپنے رب کی طرف
- سَبِيْلًاراستہ
یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لےاِنَّ رَبَّكَ یَعْلَمُ اَنَّكَ تَقُوْمُ اَدْنٰى مِنْ ثُلُثَیِ الَّیْلِ وَ نِصْفَهٗ وَ ثُلُثَهٗ وَ طَآئِفَةٌ مِّنَ الَّذِیْنَ مَعَكَ١ؕ وَ اللّٰهُ یُقَدِّرُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ؕ عَلِمَ اَنْ لَّنْ تُحْصُوْهُ فَتَابَ عَلَیْكُمْ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ١ؕ عَلِمَ اَنْ سَیَكُوْنُ مِنْكُمْ مَّرْضٰى١ۙ وَ اٰخَرُوْنَ یَضْرِبُوْنَ فِی الْاَرْضِ یَبْتَغُوْنَ مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ١ۙ وَ اٰخَرُوْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۖ٘ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنْهُ١ۙ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا١ؕ وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰهِ هُوَ خَیْرًا وَّ اَعْظَمَ اَجْرًا١ؕ وَ اسْتَغْفِرُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿20﴾
- اِنَّ رَبَّكَبیشک تیرا رب
- يَعْلَمُجانتا ہے
- اَنَّكَبیشک آپ
- تَقُوْمُکھڑے رہتے ہیں
- اَدْنٰىقریب
- مِنْ ثُلُثَيِ الَّيْلِدو تہارئی رات کے
- وَنِصْفَهٗاور آدھے اس کے
- وَثُلُثَهٗاور ایک تہائی اس کے
- وَاور
- طَآئِفَةٌایک گروہ
- مِّنَ الَّذِيْنَان لوگوں میں سے
- مَعَكَجو آپ کے ساتھ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يُقَدِّرُ الَّيْلَحساب رکھتا ہے رات کا۔ اندازہ رکھتا ہے رات کا
- وَاور
- النَّهَارَدن کا
- عَلِمَوہ جانتا ہے
- اَنْ لَّنْکہ ہرگز نہیں
- تُحْصُوْهُتم شمار کرسکتے ہیں اس کو
- فَتَابَتو وہ مہربان ہوا
- عَلَيْكُمْتم پر
- فَاقْرَءُوْاپس پڑھو
- مَا تَيَسَّرَجو آسانی سے پڑھ سکو
- مِنَ الْقُرْاٰنِقرآن میں سے
- عَلِمَوہ جانتا ہے
- اَنْکہ
- سَيَكُوْنُعنقریب ہوں گے
- مِنْكُمْتم میں سے
- مَّرْضٰىبیمار
- وَاٰخَرُوْنَاور کچھ دوسرے
- يَضْرِبُوْنَسفر کرتے ہوں گے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- يَبْتَغُوْنَچاہتے ہوں گے
- مِنْ فَضْلِ اللّٰهِاللہ کے فضل میں سے
- وَاٰخَرُوْنَاور کچھ دوسرے
- يُقَاتِلُوْنَجنگ کرتے ہوں گے
- فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے میں
- فَاقْرَءُوْاپس پڑھو
- مَا تَيَسَّرَجو میسر آئے
- مِنْهُاس میں سے
- وَاَقِيْمُوااور قائم کرو
- الصَّلٰوةَنماز
- وَاٰتُوا الزَّكٰوةَاور دو زکوۃ
- وَاَقْرِضُوا اللّٰهَاور قرض دو اللہ کو
- قَرْضًاقرض
- حَسَنًااچھا
- وَمَا تُقَدِّمُوْااور جو تم آگے بھیجو گے
- لِاَنْفُسِكُمْاپنے نفسوں کے لیے
- مِّنْ خَيْرٍبھلائی میں سے
- تَجِدُوْهُتم پالوگے اس کو
- عِنْدَپاس
- اللّٰهِاللہ کے
- هُوَ خَيْرًاوہ بہتر ہے
- وَّاَعْظَمَ اَجْرًااور زیادہ بڑا ہے اجر میں
- وَاسْتَغْفِرُوا اللّٰهَور بخشش مانگو اللہ سے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
- غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌغفور رحیم ہے
اے نبیؐ، تمہارا رب جانتا ہے کہ تم کبھی دو تہائی رات کے قریب اور کبھی آدھی رات اور کبھی ایک تہائی رات عبادت میں کھڑے رہتے ہو، اور تمہارے ساتھیوں میں سے بھی ایک گروہ یہ عمل کرتا ہے اللہ ہی رات اور دن کے اوقات کا حساب رکھتا ہے، اُسے معلوم ہے کہ تم لوگ اوقات کا ٹھیک شمار نہیں کر سکتے، لہٰذا اس نے تم پر مہربانی فرمائی، اب جتنا قرآن آسانی سے پڑھ سکتے ہو پڑھ لیا کرو اُسے معلوم ہے کہ تم میں کچھ مریض ہونگے، کچھ دوسرے لوگ اللہ کے فضل کی تلاش میں سفر کرتے ہیں، اور کچھ اور لوگ اللہ کی راہ میں جنگ کرتے ہیں پس جتنا قرآن بآسانی پڑھا جا سکے پڑھ لیا کرو، نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور اللہ کو اچھا قرض دیتے رہو جو کچھ بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اسے اللہ کے ہاں موجود پاؤ گے، وہی زیادہ بہتر ہے اور اس کا اجر بہت بڑا ہے اللہ سے مغفرت مانگتے رہو، بے شک اللہ بڑا غفور و رحیم ہے