56. Al-Waaqiaالواقعة
The Inevitable · Meccan · 96 ayahs · 3 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ﴿1﴾
- اِذَا وَقَعَتِجب واقع ہوجائے گی
- الْوَاقِعَةُواقع ہونے والی (قیامت)
جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گالَیْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌۘ﴿2﴾
- لَيْسَ لِوَقْعَتِهَانہیں ہے اس کا واقعہ ہونا
- كَاذِبَةٌکوئی جھوٹ
تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگاخَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ﴿3﴾
- خَافِضَةٌپست کرنے والی ہے
- رَّافِعَةٌاونچا کرنے والی ہے
وہ تہ و بالا کر دینے والی آفت ہوگیاِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّاۙ﴿4﴾
- اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُجب ہلائی جائے گی زمین
- رَجًّاہلایا جانا
زمین اس وقت یکبارگی ہلا ڈالی جائے گیوَّ بُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّاۙ﴿5﴾
- وَّبُسَّتِ الْجِبَالُاور اڑا دیئے جائیں گے پہاڑ
- بَسًّااڑا دیا جانا
اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گےفَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْۢبَثًّاۙ﴿6﴾
- فَكَانَتْتو ہوجائیں گے
- هَبَآءًباریک خاک۔ گرد و غبار
- مُّنْۢبَثًّامنتشر۔ پراگندہ۔ اڑتا ہوا
کہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گےوَّ كُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةًؕ﴿7﴾
- وَّكُنْتُمْاور ہوجاؤ گے تم
- اَزْوَاجًاجماعتوں میں۔ گروہوں میں
- ثَلٰثَةًتین
تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گےفَاَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ﴿8﴾
- فَاَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِپس دائیں ہاتھ والے
- مَآکیا ہیں
- اَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِدائیں ہاتھ والے
دائیں بازو والے، سو دائیں بازو والوں (کی خوش نصیبی) کا کیا کہناوَ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿9﴾
- وَاَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِاور بائیں ہاتھ والے
- مَآ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِکیا ہیں بائیں ہاتھ والے
اور بائیں بازو والے، تو بائیں بازو والوں (کی بد نصیبی کا) کا کیا ٹھکاناوَ السّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَۚۙ﴿10﴾
- وَالسّٰبِقُوْنَاور آگے بڑھنے والے
- السّٰبِقُوْنَآگے بڑھنے والے ہیں
اور آگے والے تو پھر آگے وا لے ہی ہیںاُولٰٓئِكَ الْمُقَرَّبُوْنَۚ﴿11﴾
- اُولٰٓئِكَ الْمُقَرَّبُوْنَیہی نزدیکی حاصل کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قرب حاصل کرنے والے ہیں
وہی تو مقرب لوگ ہیںفِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ﴿12﴾
- فِيْ جَنّٰتِ النَّعِيْمِنعمتوں والے باغوں میں
نعمت بھری جنتوں میں رہیں گےثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ﴿13﴾
- ثُلَّةٌایک بڑا گروہ ہیں
- مِّنَ الْاَوَّلِيْنَاگلے لوگوں میں سے
اگلوں میں سے بہت ہوں گےوَ قَلِیْلٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ﴿14﴾
- وَقَلِيْلٌاور تھوڑے ہیں
- مِّنَ الْاٰخِرِيْنَپچھلوں میں سے
اور پچھلوں میں سے کمعَلٰى سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍۙ﴿15﴾
- عَلٰي سُرُرٍاوپر تختوں کے ہوں گے
- مَّوْضُوْنَةٍسونے کی تاروں سے بنے ہوئے۔ بنے ہوئے
مرصع تختوں پرمُّتَّكِئِیْنَ عَلَیْهَا مُتَقٰبِلِیْنَ﴿16﴾
- مُّتَّكِئِيْنَ عَلَيْهَاتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ان پر
- مُتَقٰبِلِيْنَآمنے سامنے
تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گےیَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَۙ﴿17﴾
- يَطُوْفُ عَلَيْهِمْگردش کر رہے ہوں گے ان پر
- وِلْدَانٌلڑکے
- مُّخَلَّدُوْنَہمیشہ رہنے والے
اُن کی مجلسوں میں ابدی لڑکے شراب چشمہ جاری سےبِاَكْوَابٍ وَّ اَبَارِیْقَ١ۙ۬ وَ كَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍۙ﴿18﴾
- بِاَكْوَابٍساتھ پیالوں کے
- وَّاَبَارِيْقَاور ساتھ جگ کے
- وَكَاْسٍاور ساغر
- مِّنْ مَّعِيْنٍبہتی شراب کے
لبریز پیالے کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہونگےلَّا یُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَ لَا یُنْزِفُوْنَۙ﴿19﴾
- لَّا يُصَدَّعُوْنَنہ سر ڈکھائے جائیں گے
- عَنْهَااس سے
- وَلَا يُنْزِفُوْنَاور نہ وہ بےجا بولیں گے
جسے پی کر نہ اُن کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گاوَ فَاكِهَةٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوْنَۙ﴿20﴾
- وَفَاكِهَةٍاور پھل
- مِّمَّا يَتَخَيَّرُوْنَاس میں سے جو وہ چن لیں گے
اور وہ اُن کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے جسے چاہیں چن لیںوَ لَحْمِ طَیْرٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَؕ﴿21﴾
- وَلَحْمِ طَيْرٍاور پرندوں کا گوشت
- مِّمَّا يَشْتَهُوْنَاس میں سے جو وہ خواہش کریں گے
اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریںوَ حُوْرٌ عِیْنٌۙ﴿22﴾
- وَحُوْرٌاور حوریں
- عِيْنٌبڑی آنکھوں والی
اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہونگیكَاَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُوْنِۚ﴿23﴾
- كَاَمْثَالِجیسے مثلا
- اللُّؤْلُہموتی
- الْمَكْنُوْنِچھپے ہوئے
ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتیجَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿24﴾
- جَزَآءًۢبدلہ ہے
- بِمَا كَانُوْابوجہ اس کے جو تھے وہ
- يَعْمَلُوْنَوہ عمل کرتے
یہ سب کچھ اُن اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھےلَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا تَاْثِیْمًاۙ﴿25﴾
- لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَانہ وہ سنیں گے اس میں
- لَغْوًاکوئی لغو بات
- وَّلَا تَاْثِيْمًااور نہ کوئی گناہ کی بات
وہاں وہ کوئی بیہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گےاِلَّا قِیْلًا سَلٰمًا سَلٰمًا﴿26﴾
- اِلَّا قِيْلًامگر بات ہوگی
- سَلٰمًا سَلٰمًاسلام، سلام کی
جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگیوَ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِؕ﴿27﴾
- وَاَصْحٰبُ الْيَمِيْنِاور دائیں ہاتھ والے
- مَآکیا ہیں
- اَصْحٰبُ الْيَمِيْنِدائیں ہاتھ والے
اور دائیں بازو والے، دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنافِیْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍۙ﴿28﴾
- فِيْ سِدْرٍبیریوں میں
- مَّخْضُوْدٍبغیر کانٹوں کے
وہ بے خار بیریوںوَّ طَلْحٍ مَّنْضُوْدٍۙ﴿29﴾
- وَّطَلْحٍاور کیلے
- مَّنْضُوْدٍتہ بہ تہ
اور تہ بر تہ چڑھے ہوئے کیلوںوَّ ظِلٍّ مَّمْدُوْدٍۙ﴿30﴾
- وَّظِلٍّاور سائے
- مَّمْدُوْدٍلمبے
اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤںوَّ مَآءٍ مَّسْكُوْبٍۙ﴿31﴾
- وَّمَآءٍاور پانی
- مَّسْكُوْبٍبہتا ہوا۔ اوپر سے نیچے گرتا ہوا
اور ہر دم رواں پانیوَّ فَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍۙ﴿32﴾
- وَّفَاكِهَةٍاور پھل
- كَثِيْرَةٍبہت سے
اور کبھی ختم نہ ہونے والےلَّا مَقْطُوْعَةٍ وَّ لَا مَمْنُوْعَةٍۙ﴿33﴾
- لَّا مَقْطُوْعَةٍنہ ختم ہونے والے
- وَّلَا مَمْنُوْعَةٍاور نہ روکے جانے والے
اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوںوَّ فُرُشٍ مَّرْفُوْعَةٍؕ﴿34﴾
- وَّفُرُشٍاور نشست گاہیں
- مَّرْفُوْعَةٍاونچی
اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گےاِنَّاۤ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَآءًۙ﴿35﴾
- اِنَّآبیشک ہم نے
- اَنْشَاْنٰهُنَّپیدا کیا ہم نے ان کو
- اِنْشَآءًخاص طور پر بنا کر۔ پیدا کر کے
ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر نئے سرے سے پیدا کریں گےفَجَعَلْنٰهُنَّ اَبْكَارًاۙ﴿36﴾
- فَجَعَلْنٰهُنَّتو بنایا ہم نے ان کو
- اَبْكَارًاکنواریاں
اور انہیں با کرہ بنا دیں گےعُرُبًا اَتْرَابًاۙ﴿37﴾
- عُرُبًاخاوندوں کی پیاریاں
- اَتْرَابًاہم عمر
اپنے شوہروں کی عاشق اور عمر میں ہم سنلِّاَصْحٰبِ الْیَمِیْنِ٢ؕ۠ع﴿38﴾
- لِّاَصْحٰبِ الْيَمِيْنِدائیں ہاتھ والوں کے لیے
یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہےثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ﴿39﴾
- ثُلَّةٌایک بڑا گروہ ہوگا
- مِّنَ الْاَوَّلِيْنَپہلوں میں سے
وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گےوَ ثُلَّةٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ﴿40﴾
- وَثُلَّةٌاور ایک بڑا گروہ
- مِّنَ الْاٰخِرِيْنَپچھلوں میں سے
اور پچھلوں میں سے بھی بہتوَ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الشِّمَالِؕ﴿41﴾
- وَاَصْحٰبُ الشِّمَالِاور بائیں ہاتھ والے
- مَآ اَصْحٰبُ الشِّمَالِکیا ہیں، بائیں ہاتھ والے
اور بائیں بازو والے، بائیں بازو والوں کی بد نصیبی کا کیا پوچھنافِیْ سَمُوْمٍ وَّ حَمِیْمٍۙ﴿42﴾
- فِيْ سَمُوْمٍگرم ہوا میں
- وَّحَمِيْمٍاور گرم پانی میں
وہ لو کی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانیوَّ ظِلٍّ مِّنْ یَّحْمُوْمٍۙ﴿43﴾
- وَّظِلٍّاور سائے
- مِّنْسے
- يَّحْمُوْمٍسیاہ دھوئیں کے
اور کالے دھوئیں کے سائے میں ہوں گےلَّا بَارِدٍ وَّ لَا كَرِیْمٍ﴿44﴾
- لَّا بَارِدٍنہ ٹھنڈے
- وَّلَا كَرِيْمٍاور نہ آرام دہ
جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ آرام دہاِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِیْنَۚۖ﴿45﴾
- اِنَّهُمْ كَانُوْاکیونکہ وہ تھے
- قَبْلَ ذٰلِكَاس سے پہلے
- مُتْرَفِيْنَنعمتوں میں پہلے ہوئے
یہ وہ لوگ ہوں گے جو اِس انجام کو پہنچنے سے پہلے خوشحال تھےوَ كَانُوْا یُصِرُّوْنَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِیْمِۚ﴿46﴾
- وَكَانُوْااور تھے وہ
- يُصِرُّوْنَاصرار کرتے
- عَلَي الْحِنْثِ الْعَظِيْمِبڑے گناہ پر
اور گناہ عظیم پر اصرار کرتے تھےوَ كَانُوْا یَقُوْلُوْنَ١ۙ۬ اَئِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ﴿47﴾
- وَكَانُوْا يَقُوْلُوْنَاور وہ کہا کرتے تھے
- اَئِذَاکیا جب
- مِتْنَاہم مرجائیں گے
- وَكُنَّا تُرَابًااور ہم ہوں گے مٹی
- وَّعِظَامًااور ہڈیاں
- ءَاِنَّاکیا بیشک ہم
- لَمَبْعُوْثُوْنَہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے
کہتے تھے "کیا جب ہم مر کر خاک ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں گے تو پھر اٹھا کھڑے کیے جائیں گے؟اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ﴿48﴾
- اَوَاٰبَآؤُنَاکیا بھلا ہمارے آباؤ اجداد
- الْاَوَّلُوْنَپہلے (بھی)
اور کیا ہمارے وہ باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے جو پہلے گزر چکے ہیں؟"قُلْ اِنَّ الْاَوَّلِیْنَ وَ الْاٰخِرِیْنَۙ﴿49﴾
- قُلْ اِنَّ الْاَوَّلِيْنَکہہ دیجیے بیشک پہلے
- وَالْاٰخِرِيْنَاور پچھلے
اے نبیؐ، اِن لوگوں سے کہو، یقیناً اگلے اور پچھلے سبلَمَجْمُوْعُوْنَ١ۙ۬ اِلٰى مِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ﴿50﴾
- لَمَجْمُوْعُوْنَضرور جمع کیے جانے والے ہیں
- اِلٰى مِيْقَاتِایک وقت تک
- يَوْمٍدن کے
- مَّعْلُوْمٍمعلوم۔ مقرر
ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جس کا وقت مقرر کیا جا چکا ہےثُمَّ اِنَّكُمْ اَیُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَۙ﴿51﴾
- ثُمَّ اِنَّكُمْپھر بیشک تم
- اَيُّهَا الضَّآلُّوْنَاے گمراہو
- الْمُكَذِّبُوْنَجھٹلانے والو
پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والو!لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍۙ﴿52﴾
- لَاٰكِلُوْنَالبتہ کھانے والے ہو
- مِنْ شَجَرٍایک درخت سے
- مِّنْ زَقُّوْمٍزقوم کے
تم شجر زقوم کی غذا کھانے والے ہوفَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَۚ﴿53﴾
- فَمَالِئُوْنَپھر بھرنے والے ہو
- مِنْهَا الْبُطُوْنَاس سے پیٹوں کو
اُسی سے تم پیٹ بھرو گےفَشٰرِبُوْنَ عَلَیْهِ مِنَ الْحَمِیْمِۚ﴿54﴾
- فَشٰرِبُوْنَ عَلَيْهِپھر پینے والے ہو اس پر
- مِنَ الْحَمِيْمِکھولتے پانی میں سے
اور اوپر سے کھولتا ہوا پانیفَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِیْمِؕ﴿55﴾
- فَشٰرِبُوْنَپھر پینے والے ہو
- شُرْبَ الْهِيْمِپینا پیاسے اونٹ کی طرح کا
تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گےهٰذَا نُزُلُهُمْ یَوْمَ الدِّیْنِؕ﴿56﴾
- ھٰذَایہ ہے
- نُزُلُهُمْمہمانی ان کی
- يَوْمَ الدِّيْنِجزا سزا کے دن
یہ ہے بائیں والوں کی ضیافت کا سامان روز جزا میںنَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُوْنَ﴿57﴾
- نَحْنُہم نے
- خَلَقْنٰكُمْپیدا کیا ہم نے تم کو
- فَلَوْلَاپس کیوں نہیں
- تُصَدِّقُوْنَتم تصدیق کرتے ہو۔ تم یقین کرتے۔ سچ مانتے
ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر کیوں تصدیق نہیں کرتے؟اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَؕ﴿58﴾
- اَفَرَءَيْتُمْکیا بھلا دیکھا تم نے
- مَّا تُمْنُوْنَجو نطفہ تم ٹپکاتے ہو
کبھی تم نے غور کیا، یہ نطفہ جو تم ڈالتے ہوءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ﴿59﴾
- ءَاَنْتُمْکیا تم
- تَخْلُقُوْنَهٗٓتم پیدا کرتے ہو اس کو
- اَمْ نَحْنُیا ہم ہیں
- الْخٰلِقُوْنَجو پیدا کرنے والے ہیں
اس سے بچہ تم بناتے ہو یا اس کے بنانے والے ہم ہیں؟نَحْنُ قَدَّرْنَا بَیْنَكُمُ الْمَوْتَ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَۙ﴿60﴾
- نَحْنُہم نے
- قَدَّرْنَاتقسیم کی ہم نے
- بَيْنَكُمُ الْمَوْتَتمہارے درمیان موت
- وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِيْنَاور نہیں ہم ہارنے والے۔ مغلوب ہونے والے
ہم نے تمہارے درمیان موت کو تقسیم کیا ہے، اور ہم اِس سے عاجز نہیں ہیںعَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَ نُنْشِئَكُمْ فِیْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿61﴾
- عَلٰٓي اَنْاس بات پر کہ
- نُّبَدِّلَہم بدل ڈالیں
- اَمْثَالَكُمْتمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کو
- وَنُنْشِىَٔكُمْاور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کو
- فِيْ مَااس میں جو
- لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
کہ تمہاری شکلیں بدل دیں اور کسی ایسی شکل میں تمہیں پیدا کر دیں جس کو تم نہیں جانتےوَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُوْنَ﴿62﴾
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
- عَلِمْتُمُجان لیا تم نے
- النَّشْاَةَ الْاُوْلٰىپہلی دفعہ کی پیدائش کو
- فَلَوْلَا تَذَكَّرُوْنَتو کیوں نہیں تم نصیحت پکڑتے
اپنی پہلی پیدائش کو تو تم جانتے ہو، پھر کیوں سبق نہیں لیتے؟اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تَحْرُثُوْنَؕ﴿63﴾
- اَفَرَءَيْتُمْکیا بھلا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نے
- مَّا تَحْرُثُوْنَجو بیج تم بوتے ہو
کبھی تم نے سوچا، یہ بیج جو تم بوتے ہوءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ﴿64﴾
- ءَاَنْتُمْکیا تم
- تَزْرَعُوْنَهٗٓتم اگاتے ہو اس کو
- اَمْیا
- نَحْنُہم
- الزّٰرِعُوْنَاگانے والے ہیں
اِن سے کھیتیاں تم اگاتے ہو یا اُن کے اگانے والے ہم ہیں؟لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ﴿65﴾
- لَوْ نَشَآءُاگر ہم چاہیں
- لَجَعَلْنٰهُالبتہ ہم کردیں اس کو
- حُطَامًاریزہ ریزہ
- فَظَلْتُمْتو رہ جاؤ تم
- تَفَكَّهُوْنَتم باتیں بناتے
ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤاِنَّا لَمُغْرَمُوْنَۙ﴿66﴾
- اِنَّابیشک ہم
- لَمُغْرَمُوْنَالبتہ تاوان ڈالے گئے ہیں
کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑ گئیبَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ﴿67﴾
- بَلْ نَحْنُبلکہ ہم
- مَحْرُوْمُوْنَمحروم کردیئے گئے ہیں
بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹے ہوئے ہیںاَفَرَءَیْتُمُ الْمَآءَ الَّذِیْ تَشْرَبُوْنَؕ﴿68﴾
- اَفَرَءَيْتُمُکیا بھلا دیکھا تم نے
- الْمَآءَپانی کو
- الَّذِيْجو
- تَشْرَبُوْنَتم پیتے ہو
کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا، یہ پانی جو تم پیتے ہوءَاَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوْهُ مِنَ الْمُزْنِ اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ﴿69﴾
- ءَاَنْتُمْکیا تم
- اَنْزَلْتُمُوْهُاتارتے ہو تم اس کو
- مِنَ الْمُزْنِبادل سے
- اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَیا ہم اتارنے والے ہیں
اِسے تم نے بادل سے برسایا ہے یا اِس کے برسانے والے ہم ہیں؟لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنٰهُ اُجَاجًا فَلَوْ لَا تَشْكُرُوْنَ﴿70﴾
- لَوْ نَشَآءُاگر ہم چاہیں
- جَعَلْنٰهُبنادیں ہم اس کو۔ کردیں ہم اس کو
- اُجَاجًاکڑوا زہر
- فَلَوْلَا تَشْكُرُوْنَپس کیوں نہیں تم شکر ادا کرتے
ہم چاہیں تو اسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں، پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے؟اَفَرَءَیْتُمُ النَّارَ الَّتِیْ تُوْرُوْنَؕ﴿71﴾
- اَفَرَءَيْتُمُکیا پھر دیکھا تم نے
- النَّارَآگ کو
- الَّتِيْ تُوْرُوْنَوہ جو تم سلگاتے ہو
کبھی تم نے خیال کیا، یہ آگ جو تم سلگاتے ہوءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَ﴿72﴾
- ءَاَنْتُمْکیا تم
- اَنْشَاْتُمْاگاتے ہو تم
- شَجَرَتَهَآاس کا درخت
- اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَیا ہم اگانے والے ہیں
اِس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّ مَتَاعًا لِّلْمُقْوِیْنَۚ﴿73﴾
- نَحْنُہم نے
- جَعَلْنٰهَابنادیا ہم نے اس کو
- تَذْكِرَةًنصیحت کا سبب
- وَّمَتَاعًااور فائدے کی چیز
- لِّلْمُقْوِيْنَمسافروں کے لیے
ہم نے اُس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لیے سامان زیست بنایا ہےفَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠ع﴿74﴾
- فَسَبِّحْپس تسبیح کیجیے
- بِاسْمِنام کی
- رَبِّكَ الْعَظِيْمِاپنے رب عظیم کے (نام کی)
پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کروفَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِۙ﴿75﴾
- فَلَآ اُقْسِمُپس نہیں میں قسم کھاتا ہوں
- بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِتاروں کے مواقع کی۔ غروب ہونے کی جگہوں کی
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کیوَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌۙ﴿76﴾
- وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌاور بیشک وہ البتہ ایک قسم ہے
- لَّوْ تَعْلَمُوْنَاگر تم جانتے ہو
- عَظِيْمٌبہت بڑی۔ عظیم
اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہےاِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌۙ﴿77﴾
- اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌبیشک وہ البتہ ایک قرآن ہے
- كَرِيْمٌعزت والا
کہ یہ ایک بلند پایہ قرآن ہےفِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍۙ﴿78﴾
- فِيْ كِتٰبٍایک کتاب میں
- مَّكْنُوْنٍمحفوظ
ایک محفوظ کتاب میں ثبتلَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَؕ﴿79﴾
- لَّا يَمَسُّهٗٓنہیں چھوتے اس کو
- اِلَّامگر
- الْمُطَهَّرُوْنَمطہرین۔ پاکیزہ لوگ
جسے مطہرین کے سوا کوئی چھو نہیں سکتاتَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿80﴾
- تَنْزِيْلٌنازل کردہ ہے
- مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَرب العالمین کی طرف سے
یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہےاَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ﴿81﴾
- اَفَبِھٰذَا الْحَدِيْثِکیا بھلا اس بات کے بارے میں
- اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَتم معمولی سمجھنے والے ہو۔ انکار کرنے والے ہو
پھر کیا اس کلام کے ساتھ تم بے اعتنائی برتتے ہووَ تَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ﴿82﴾
- وَتَجْعَلُوْنَاور تم بناتے ہو
- رِزْقَكُمْاپنا حصہ
- اَنَّكُمْبیشک تم
- تُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے ہو
اور اِس نعمت میں اپنا حصہ تم نے یہ رکھا ہے کہ اِسے جھٹلاتے ہو؟فَلَوْ لَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَۙ﴿83﴾
- فَلَوْلَآپس کیوں نہیں
- اِذَا بَلَغَتِجب پہنچ جاتی ہے
- الْحُلْقُوْمَحلق کو۔ نرخرے کو
تو جب مرنے والے کی جان حلق تک پہنچ چکی ہوتی ہےوَ اَنْتُمْ حِیْنَئِذٍ تَنْظُرُوْنَۙ﴿84﴾
- وَاَنْتُمْاور تم
- حِيْنَئِذٍاس وقت
- تَنْظُرُوْنَتم دیکھ رہے ہوتے ہو۔ تم آنکھوں دیکھتے ہو
اور تم آنکھوں سے دیکھ رہے ہوتے ہو کہ وہ مر رہا ہے،وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ﴿85﴾
- وَنَحْنُاور ہم
- اَقْرَبُ اِلَيْهِزیادہ قریب ہوتے ہیں اس کی طرف
- مِنْكُمْتمہاری نسبت
- وَلٰكِنْ لَّالیکن نہیں
- تُبْصِرُوْنَتم دیکھ پاتے
اُس وقت تمہاری بہ نسبت ہم اُس کے زیادہ قریب ہوتے ہیں مگر تم کو نظر نہیں آتےفَلَوْ لَاۤ اِنْ كُنْتُمْ غَیْرَ مَدِیْنِیْنَۙ﴿86﴾
- فَلَوْلَآپس کیوں نہیں
- اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- غَيْرَ مَدِيْنِيْنَنہیں اختیار میں۔ نہیں جزا دیئے ہوئے۔ زیر فرمان
اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو اور اپنے اِس خیال میں سچے ہو،تَرْجِعُوْنَهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿87﴾
- تَرْجِعُوْنَهَآتم لوٹاتے اس کو
- اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- صٰدِقِيْنَسچے
اُس وقت اُس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ﴿88﴾
- فَاَمَّآپھر اگر
- اِنْ كَانَاگر ہے وہ
- مِنَ الْمُقَرَّبِيْنَمقربین میں سے
پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہوفَرَوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ١ۙ۬ وَّ جَنَّتُ نَعِیْمٍ﴿89﴾
- فَرَوْحٌتو راحت ہے
- وَّرَيْحَانٌاور رزق ہے
- وَّجَنَّتُ نَعِيْمٍاور نعمتوں والی جنت ہے
تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہےوَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِۙ﴿90﴾
- وَاَمَّآاور لیکن
- اِنْاگر
- كَانَہے
- مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِدائیں ہاتھ والوں میں سے
اور اگر وہ اصحاب یمین میں سے ہوفَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِؕ﴿91﴾
- فَسَلٰمٌ لَّكَتو سلام ہے تیرے لیے
- مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِدائیں ہاتھ والوں میں سے ہو
تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے کہ سلام ہے تجھے، تو اصحاب الیمین میں سے ہےوَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَۙ﴿92﴾
- وَاَمَّآاور لیکن
- اِنْ كَانَاگر ہے
- مِنَ الْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں میں سے
- الضَّآلِّيْنَبہکے ہوئے لوگوں میں سے
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہوفَنُزُلٌ مِّنْ حَمِیْمٍۙ﴿93﴾
- فَنُزُلٌتو مہمانی ہے
- مِّنْ حَمِيْمٍکھولتے پانی میں سے
تو اس کی تواضع کے لیے کھولتا ہوا پانی ہےوَّ تَصْلِیَةُ جَحِیْمٍ﴿94﴾
- وَّتَصْلِيَةُاور داخل ہونا ہے۔ جھونکا جانا ہے
- جَحِيْمٍجہنم میں
اور جہنم میں جھونکا جانااِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْیَقِیْنِۚ﴿95﴾
- اِنَّ ھٰذَابیشک یہ
- لَهُوَالبتہ وہی ہے
- حَقُّ الْيَقِيْنِیقینی حق
یہ سب کچھ قطعی حق ہےفَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠ع﴿96﴾
- فَسَبِّحْپس تسبیح کیجیے
- بِاسْمِنام کی
- رَبِّكَ الْعَظِيْمِاپنے رب عظیم کے
پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو