55. Ar-Rahmaanالرحمن
The Beneficent · Medinan · 78 ayahs · 3 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلرَّحْمٰنُۙ﴿1﴾
- اَلرَّحْمٰنُالرحمان
رحمٰن نےعَلَّمَ الْقُرْاٰنَؕ﴿2﴾
- عَلَّمَ الْقُرْاٰنَاس نے تعلیم دی قرآن کی
اِس قرآن کی تعلیم دی ہےخَلَقَ الْاِنْسَانَۙ﴿3﴾
- خَلَقَ الْاِنْسَانَاس نے پیدا کیا انسان کو
اُسی نے انسان کو پیدا کیاعَلَّمَهُ الْبَیَانَ﴿4﴾
- عَلَّمَهُسکھایا اس کو
- الْبَيَانَبولنا
اور اسے بولنا سکھایااَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ۪﴿5﴾
- اَلشَّمْسُسورج
- وَالْقَمَرُاور چاند
- بِحُسْبَانٍحساب کے ساتھ ہیں
سورج اور چاند ایک حساب کے پابند ہیںوَّ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدٰنِ﴿6﴾
- وَّالنَّجْمُاور تارے
- وَالشَّجَرُاور درخت
- يَسْجُدٰنِسجدہ کر رہے ہیں
اور تارے اور درخت سب سجدہ ریز ہیںوَ السَّمَآءَ رَفَعَهَا وَ وَضَعَ الْمِیْزَانَۙ﴿7﴾
- وَالسَّمَآءَاور آسمان
- رَفَعَهَااس نے بلند کیا اس کو
- وَوَضَعَاور قائم کردی۔ رکھ دی
- الْمِيْزَانَمیزان
آسمان کو اُس نے بلند کیا اور میزان قائم کر دیاَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِ﴿8﴾
- اَلَّا تَطْغَوْاکہ نہ تم خلل ڈالو۔ زیادتی کرو
- فِي الْمِيْزَانِمیزان میں
اِس کا تقاضا یہ ہے کہ تم میزان میں خلل نہ ڈالووَ اَقِیْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تُخْسِرُوا الْمِیْزَانَ﴿9﴾
- وَاَقِيْمُوااور قائم کرو۔ تولو
- الْوَزْنَوزن کو
- بِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
- وَلَااور نہ
- تُخْسِرُواخسارہ کر کے دو ۔ نقصان دو
- الْمِيْزَانَمیزان میں۔ ترازو میں
انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارووَ الْاَرْضَ وَ ضَعَهَا لِلْاَنَامِۙ﴿10﴾
- وَالْاَرْضَاور زمین
- وَضَعَهَااس نے رکھ دیا اس کو
- لِلْاَنَامِمخلوقات کے لیے
زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لیے بنایافِیْهَا فَاكِهَةٌ١۪ۙ وَّ النَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِۖ﴿11﴾
- فِيْهَا فَاكِهَةٌ ۽اس میں پھل ہیں
- وَّالنَّخْلُاور کھجور کے درخت
- ذَاتُ الْاَكْمَامِخوشوں والے
اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپٹے ہوئے ہیںوَ الْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَ الرَّیْحَانُۚ﴿12﴾
- وَالْحَبُّاور غلے
- ذُو الْعَصْفِبھس والے
- وَالرَّيْحَانُاور خوشبودار پھول
طرح طرح کے غلے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھیفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿13﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پس اے جن و انس، تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِۙ﴿14﴾
- خَلَقَ الْاِنْسَانَاس نے پیدا کیا انسان کو
- مِنْ صَلْصَالٍبجنے والی مٹی سے
- كَالْفَخَّارِٹھیکری کی طرح
انسان کو اُس نے ٹھیکری جیسے سوکھے سڑے ہوئے گارے سے بنایاوَ خَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍۚ﴿15﴾
- وَخَلَقَ الْجَآنَّاور اس نے پیدا کیا جن کو
- مِنْ مَّارِجٍشعلے والی سے
- مِّنْ نَّارٍآگ سے۔ آگ کے
اور جن کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیافَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿16﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پس اے جن و انس، تم اپنے رب کے کن کن عجائب قدرت کو جھٹلاؤ گے؟رَبُّ الْمَشْرِقَیْنِ وَ رَبُّ الْمَغْرِبَیْنِۚ﴿17﴾
- رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِرب ہے دو مشرقوں کا
- وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِاور رب ہے دو مغربوں کا
دونوں مشرق اور دونوں مغرب، سب کا مالک و پروردگار وہی ہےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿18﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پس اے جن و انس، تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیٰنِۙ﴿19﴾
- مَرَجَ الْبَحْرَيْنِاس نے چھوڑ دیا دو سمندروں کو
- يَلْتَقِيٰنِکہ دونوں باہم مل جائیں
دو سمندروں کو اس نے چھوڑ دیا کہ باہم مل جائیںبَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ﴿20﴾
- بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے
- لَّا يَبْغِيٰنِنہیں وہ تجاوز کرتے۔ آگے بڑھتے
پھر بھی اُن کے درمیان ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿21﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پس اے جن و انس، تم اپنے رب کی قدرت کے کن کن کرشموں کو جھٹلاؤ گے؟یَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَ الْمَرْجَانُۚ﴿22﴾
- يَخْرُجُ مِنْهُمَانکلتے ہیں ان دونوں سے
- اللُّؤْلُؤُموتی
- وَالْمَرْجَانُاور مونگے
اِن سمندروں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿23﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پس اے جن و انس، تم اپنے رب کی قدرت کے کن کن کمالات کو جھٹلاؤ گے؟وَ لَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَئٰتُ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِۚ﴿24﴾
- وَلَهُ الْجَوَارِاور اسی کے لیے ہیں جہاز
- الْمُنْشَئٰتُاونچے اٹھے ہوئے
- فِي الْبَحْرِسمندر میں
- كَالْاَعْلَامِاونچے پہاڑوں کی طرح
اور یہ جہاز اُسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے اٹھے ہوئے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠ع﴿25﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پس اے جن و انس، تم اپنے رب کے کن کن احسانات کو جھٹلاؤ گے؟كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ﴿26﴾
- كُلُّ مَنْ عَلَيْهَاسب کے سب جو اس پر ہیں
- فَانٍفنا ہونے والے ہیں
ہر چیز جو اس زمین پر ہے فنا ہو جانے والی ہےوَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ﴿27﴾
- وَّيَبْقٰىاور باقی رہے گی
- وَجْهُ رَبِّكَتیرے رب کی ذات
- ذُو الْجَلٰلِبزرگی والی
- وَالْاِكْرَامِاور کرم والی
اور صرف تیرے رب کی جلیل و کریم ذات ہی باقی رہنے والی ہےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿28﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پس اے جن و انس، تم اپنے رب کے کن کن کمالات کو جھٹلاؤ گے؟یَسْئَلُهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍۚ﴿29﴾
- يَسْئَلُهٗمانگتے ہیں اس سے
- مَنْجو بھی
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں ہیں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین میں
- كُلَّ يَوْمٍہر روز
- هُوَ فِيْ شَاْنٍوہ نئی شان میں ہے
زمین اور آسمانوں میں جو بھی ہیں سب اپنی حاجتیں اُسی سے مانگ رہے ہیں ہر آن وہ نئی شان میں ہےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿30﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پس اے جن و انس، تم اپنے رب کی کن کن صفات حمیدہ کو جھٹلاؤ گے؟سَنَفْرُغُ لَكُمْ اَیُّهَ الثَّقَلٰنِۚ﴿31﴾
- سَنَفْرُغُ لَكُمْعنقریب ہم فارغ ہوجائیں گے تمہارے لیے
- اَيُّهَا الثَّقَلٰنِاے دو بوجھو
اے زمین کے بوجھو، عنقریب ہم تم سے باز پرس کرنے کے لیے فارغ ہوئے جاتے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿32﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
(پھر دیکھ لیں گے کہ) تم اپنے رب کے کن کن احسانات کو جھٹلاتے ہویٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اِنِ اسْتَطَعْتُمْ اَنْ تَنْفُذُوْا مِنْ اَقْطَارِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ فَانْفُذُوْا١ؕ لَا تَنْفُذُوْنَ اِلَّا بِسُلْطٰنٍۚ﴿33﴾
- يٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِاے گروہ جن و انس
- اِنِ اسْتَطَعْتُمْاگر تم استطاعت رکھتے ہو
- اَنْ تَنْفُذُوْاکہ تم نکل بھاگو
- مِنْ اَقْطَارِکناروں سے
- السَّمٰوٰتِآسمانوں کے
- وَالْاَرْضِاور زمین کے
- فَانْفُذُوْا ۭتو بھاگ نکلو
- لَا تَنْفُذُوْنَنہیں تم بھاگ سکتے
- اِلَّا بِسُلْطٰنٍمگر ساتھ ایک زور کے
اے گروہ جن و انس، گر تم زمین اور آسمانوں کی سرحدوں سے نکل کر بھاگ سکتے ہو تو بھاگ دیکھو نہیں بھاگ سکتے اِس کے لیے بڑا زور چاہیےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿34﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟یُرْسَلُ عَلَیْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ١ۙ۬ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرٰنِۚ﴿35﴾
- يُرْسَلُ عَلَيْكُمَاچھوڑ دیا جائے گا تم پر
- شُوَاظٌشعلہ
- مِّنْ نَّارٍآگ میں سے
- وَّنُحَاسٌاور دھواں
- فَلَا تَنْتَصِرٰنِتو نہ تم دونوں مقابلہ کرسکو گے
(بھاگنے کی کوشش کرو گے تو) تم پر آگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا جس کا تم مقابلہ نہ کر سکو گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿36﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اے جن و انس، تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کا انکار کرو گے؟فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِۚ﴿37﴾
- فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُتو جب پھٹ جائے گا آسمان
- فَكَانَتْتو ہوجائے گا
- وَرْدَةًسرخ
- كَالدِّهَانِسرخ چمڑے کی طرح۔ تیل کی تلچھٹ کی طرح
پھر (کیا بنے گی اُس وقت) جب آسمان پھٹے گا اور لال چمڑے کی طرح سرخ ہو جائے گا؟فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿38﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اے جن و انس (اُس وقت) تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟فَیَوْمَئِذٍ لَّا یُسْئَلُ عَنْ ذَنْۢبِهٖۤ اِنْسٌ وَّ لَا جَآنٌّۚ﴿39﴾
- فَيَوْمَئِذٍتو اس دن
- لَّا يُسْئَلُنہ پوچھا جائے گا
- عَنْ ذَنْۢبِهٖٓاپنے گناہوں کے بارے میں
- اِنْسٌ وَّلَا جَآنٌّکوئی انسان اور نہ کوئی جن
اُس روز کسی انسان اور کسی جن سے اُس کا گناہ پوچھنے کی ضرورت نہ ہوگیفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿40﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پھر (دیکھ لیا جائے گا کہ) تم دونوں گروہ اپنے رب کے کن کن احسانات کا انکار کرتے ہویُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِیْمٰىهُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِیْ وَ الْاَقْدَامِۚ﴿41﴾
- يُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَپہچانے جائیں گے مجرم
- بِسِيْمٰهُمْاپنے چہروں کے ساتھ
- فَيُؤْخَذُ بالنَّوَاصِيْتو پکڑے جائیں گے پیشانی کے بالوں سے
- وَالْاَقْدَامِاور قدموں سے
مجرم وہاں اپنے چہروں سے پہچان لیے جائیں گے اور انہیں پیشانی کے بال اور پاؤں پکڑ پکڑ کر گھسیٹا جائے گافَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿42﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اُس وقت تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ﴿43﴾
- هٰذِهٖیہ ہے
- جَهَنَّمُوہ جہنم
- الَّتِيْوہ جو
- يُكَذِّبُجھٹلاتے تھے
- بِهَاجس کو
- الْمُجْرِمُوْنَمجرم
(اُس وقت کہا جائے گا) یہ وہی جہنم ہے جس کو مجرمین جھوٹ قرار دیا کرتے تھےیَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ﴿44﴾
- يَطُوْفُوْنَ بَيْنَهَاگردش کریں گے اس کے درمیان
- وَبَيْنَاور درمیان
- حَمِيْمٍکھولتے پانی کے
- اٰنٍجو سخت گرم ہوگا۔ شدید گرم ہوگا
اُسی جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان وہ گردش کرتے رہیں گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠ع﴿45﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پھر اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ﴿46﴾
- وَلِمَنْ خَافَاور واسطے اس کے جو ڈرے
- مَقَامَ رَبِّهٖاپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے
- جَنَّتٰنِدو باغ ہیں
اور ہر اُس شخص کے لیے جو اپنے رب کے حضور پیش ہونے کا خوف رکھتا ہو، دو باغ ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ﴿47﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟ذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍۚ﴿48﴾
- ذَوَاتَآ اَفْنَانٍہری بھری ڈالیوں والے
ہری بھری ڈالیوں سے بھرپورفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿49﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ﴿50﴾
- فِيْهِمَا عَيْنٰنِان دونوں میں دو چشمے ہیں
- تَجْرِيٰنِبہتے ہوئے
دونوں باغوں میں دو چشمے رواںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿51﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟فِیْهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجٰنِۚ﴿52﴾
- فِيْهِمَاان دونوں میں
- مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍہر قسم کے پھلوں میں سے ہیں
- زَوْجٰنِدو قسم
دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قسمیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿53﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ١ؕ وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ﴿54﴾
- مُتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
- عَلٰي فُرُشٍۢایسے فرشوں پر
- بَطَآئِنُهَاان کے استر
- مِنْ اِسْتَبْرَقٍ ۭموٹے تافتے کے ہوں گے
- وَجَنَا الْجَنَّتَيْنِاور پھل دونوں باغوں کے۔ پھل توڑیں گے دونوں باغوں کے
- دَانٍقریب قریب ہوں گے۔ جھکے ہوئے ہوں گے
جنتی لوگ ایسے فرشوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں سے جھکی پڑ رہی ہوں گیفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿55﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ١ۙ لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ﴿56﴾
- فِيْهِنَّان میں ہوں گی
- قٰصِرٰتُجھکانے والیاں
- الطَّرْفِ ۙنگاہوں کو
- لَمْ يَطْمِثْهُنَّنہیں چھوا ہوگا ان کو
- اِنْسٌکسی انسان نے
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- وَلَا جَآنٌّاور نہ کسی جن نے
اِن نعمتوں کے درمیان شرمیلی نگاہوں والیاں ہوں گی جنہیں اِن جنتیوں سے پہلے کسی انسان یا جن نے چھوا نہ ہوگافَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿57﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ﴿58﴾
- كَاَنَّهُنَّ الْيَاقُوْتُگویا کہ وہ یاقوت ہیں
- وَالْمَرْجَانُاور موتی
ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موتیفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿59﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ﴿60﴾
- هَلْکیا
- جَزَآءُبدلہ ہے
- الْاِحْسَانِاحسن کا
- اِلَّا الْاِحْسَانُسوائے احسان کے (کچھ اور ہے ؟ )
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہو سکتا ہےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿61﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
پھر اے جن و انس، اپنے رب کے کن کن اوصاف حمیدہ کا تم انکار کرو گے؟وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ﴿62﴾
- وَمِنْ دُوْنِهِمَااور ان دونوں کے علاوہ
- جَنَّتٰنِدو باغ ہیں
اور اُن دو باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ﴿63﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟مُدْهَآ مَّتٰنِۚ﴿64﴾
- مُدْهَآمَّتٰنِنہایت سبز
گھنے سرسبز و شاداب باغفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿65﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟فِیْهِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ﴿66﴾
- فِيْهِمَا عَيْنٰنِان دونوں میں دو چشمے ہیں
- نَضَّاخَتٰنِجوش مارنے والے
دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح ابلتے ہوئےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿67﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟فِیْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّ نَخْلٌ وَّ رُمَّانٌۚ﴿68﴾
- فِيْهِمَا فَاكِهَةٌان دونوں میں پھل ہیں
- وَّنَخْلٌاور کھجور کے درخت
- وَّرُمَّانٌاور انار
اُن میں بکثرت پھل اور کھجوریں اور انارفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿69﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟فِیْهِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌۚ﴿70﴾
- فِيْهِنَّ خَيْرٰتٌان میں اچھی عورتیں ہیں۔ بہترین عورتیں ہیں
- حِسَانٌخوبصورت
اِن نعمتوں کے درمیان خوب سیرت اور خوبصورت بیویاںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿71﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْخِیَامِۚ﴿72﴾
- حُوْرٌحوریں
- مَّقْصُوْرٰتٌٹھہرائی ہوئیں۔ روکی ہوئیں
- فِي الْخِيَامِخیموں میں
خیموں میں ٹھیرائی ہوئی حوریںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿73﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ﴿74﴾
- لَمْ يَطْمِثْهُنَّنہیں چھوا ہوگا ان کو
- اِنْسٌکسی انسان نے
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- وَلَا جَآنٌّاور نہ کسی جن نے
اِن جنتیوں سے پہلے کبھی انسان یا جن نے اُن کو نہ چھوا ہوگافَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿75﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَّ عَبْقَرِیٍّ حِسَانٍۚ﴿76﴾
- مُتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
- عَلٰي رَفْرَفٍمسندوں پر
- خُضْرٍسبز
- وَّعَبْقَرِيٍّاور نادر
- حِسَانٍنفیس
وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس و نادر فرشوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿77﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ۠ع﴿78﴾
- تَبٰرَكَ اسْمُبہت بابرکت ہے نام
- رَبِّكَتیرے رب کا
- ذِي الْجَلٰلِجو صاحب جلال ہے
- وَالْاِكْرَامِاور کریم ہے۔ صاحب اکرام ہے
بڑی برکت والا ہے تیرے رب جلیل و کریم کا نام