Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 20

  1. وَ قَالُوْا لَوْ شَآءَ الرَّحْمٰنُ مَا عَبَدْنٰهُمْ١ؕ مَا لَهُمْ بِذٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ١ۗ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَؕ﴿20﴾

    1. وَقَالُوْااور وہ کہتے ہیں
    2. لَوْ شَآءَ الرَّحْمٰنُاگر چاہتا رحمن
    3. مَا عَبَدْنٰهُمْنہ ہم عبادت کرتے ان کی
    4. مَا لَهُمْنہیں ان کے لیے
    5. بِذٰلِكَساتھ اس کے
    6. مِنْ عِلْمٍکوئی علم
    7. اِنْ هُمْنہیں وہ
    8. اِلَّا يَخْرُصُوْنَمگر اندازے لگا رہے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہتے ہیں کہ : اگر خدائے رحمن چاہتا تو ہم ان (فرشتوں) کی عبادت نہ کرتے۔ ان کو اس بات کی حقیقت کا ذرا بھی علم نہیں ہے اور ان کا کام اس کے سوا کچھ نہیں کہ اندازوں کے تیر چلاتے ہیں۔