Mutaliya-e-Quran - Yaseen : 53
فَلَمَّاۤ اٰتٰىهُمَا صَالِحًا جَعَلَا لَهٗ شُرَكَآءَ فِیْمَاۤ اٰتٰىهُمَا١ۚ فَتَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
فَلَمَّآ : پھر جب اٰتٰىهُمَا : اس نے دیا انہیں صَالِحًا : صالح بچہ جَعَلَا : ان دونوں نے ٹھہرائے لَهٗ : اس کے شُرَكَآءَ : شریک فِيْمَآ : اس میں جو اٰتٰىهُمَا : انہیں دیا فَتَعٰلَى : سو برتر اللّٰهُ : اللہ عَمَّا : اس سے جو يُشْرِكُوْنَ : وہ شریک کرتے ہیں
ایک ہی زور کی آواز ہو گی اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دیے جائیں گے
اِنْ كَانَتْ اِلَّا [نہیں ہوگی وہ مگر ] صَيْحَةً وَّاحِدَةً [ایک (ہی) چنگھاڑ ] فَاِذَا هُمْ [پھر جب ہی وہ لوگ ] جَمِيْعٌ [سب کے سب ] لَّدَيْنَا [ہمارے پاس ] مُحْضَرُوْنَ [حاضر کئے ہوئے ہوں گے ] ۔
Top