Ahsan-ul-Bayan - Al-Humaza : 2
اِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ
الَّذِيْ : جس جَمَعَ : جمع کیا مَالًا : مال وَّعَدَّدَهٗ : اسے گن گن کر رکھا
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے۔ (1)
اس سے مراد مال جمع کرتا ہے اور اللہ کے راستے میں خرچ نہیں کرتا۔ ورنہ مطلق مال جمع کرکے رکھنا مذموم نہیں ہے۔ یہ مذموم اس وقت ہے جب اس میں زکوٰۃ اور انفاق فی سبیل اللہ نہ کا اہتمام نہ ہو۔
Top