Al-Quran-al-Kareem - Ar-Rahmaan : 8
اَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِ
اَلَّا تَطْغَوْا : کہ نہ تم خلل ڈالو۔ زیادتی کرو فِي الْمِيْزَانِ : میزان میں
تاکہ تم ترازو میں زیادتی نہ کرو۔
اَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِِ : اس سے پہلے ”لام“ جارہ محذوف ہے :”ای لئلا تطغوا“ یعنی اس نے میزان اس لیے بنایا ہے کہ تم ہر معاملے میں وزن کرتے ہوئے صحیح وزن کرو ، کمی بیشی مت کرو، کیونکہ یہ حد سے تجاوز ہے۔
Top