Asrar-ut-Tanzil - At-Tawba : 37
وَ مَنْ نُّعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِی الْخَلْقِ١ؕ اَفَلَا یَعْقِلُوْنَ
وَمَنْ : اور جس نُّعَمِّرْهُ : ہم عمر دراز کردیتے ہیں نُنَكِّسْهُ : اوندھا کردیتے ہیں فِي الْخَلْقِ ۭ : خلقت (پیدائش) میں اَفَلَا يَعْقِلُوْنَ : تو کیا وہ سمجھتے نہیں ؟
یقینا یہ ہٹا دینا (امن کے مہینوں کو آگے پیچھے کردینا) کفر میں اور زیادتی ہے جس سے کفار گمراہ کیے جاتے ہیں وہ اس کو (حرمت کے مہینے) کو کسی سال حلال کرلیتے ہیں اور کسی سال اس کو حرام کرلیتے ہیں تاکہ اللہ نے جو مہینے حرام کیے ہیں صرف ان کی گنتی پوری کرلیں پھر اللہ کے حرام کیے ہوئے مہینے کو حلال کرلیتے ہیں۔ ان کی بداعمالیاں ان کو بھلی معلوم ہوتی ہیں اور اللہ ایسے کافروں کو ہدایت نہیں فرمایا کرتے
Top