Ashraf-ul-Hawashi - Hud : 97
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاتَّبَعُوْۤا اَمْرَ فِرْعَوْنَ١ۚ وَ مَاۤ اَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِیْدٍ
اِلٰي فِرْعَوْنَ : فرعون کی طرف وَمَلَا۟ئِهٖ : اور اس کے سردار فَاتَّبَعُوْٓا : تو انہوں نے پیروی کی اَمْرَ فِرْعَوْنَ : فرعون کا حکم وَمَآ : اور نہ اَمْرُ فِرْعَوْنَ : فرعون کا حکم بِرَشِيْدٍ : درست
فرعون10 اور اس سے سرداروں کی طرف بھیج چکے ہیں لیکن انہوں نے فرعون کا کہنا سنا اور فرعون کی چال ٹھیک نہ تھی (وہ پکا شریر اور گمراہ تھا)
10 ۔ کھلے معجزے سے مراد عصا اور نشانیوں سے مراد وہ دوسری نونشانیاں ہیں جو سورة اسراء (آیت 101) اور سورة نحل (آیت 12) میں مذکور ہیں۔
Top