Ashraf-ul-Hawashi - Ash-Shu'araa : 138
وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَۚ
وَمَا : اور نہیں نَحْنُ : ہم بِمُعَذَّبِيْنَ : عزاب دئیے جانیوالوں سے
اور عذاب روز اب کچھ بھی ہم پر نہیں آئیگا6
6 ۔ یعنی پہلے لوگوں پر کونسا عذاب ٹوٹ پڑا جو آج ہم پر ٹوٹ پڑے گا۔
Top