Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 138
وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَۚ
وَمَا : اور نہیں نَحْنُ : ہم بِمُعَذَّبِيْنَ : عزاب دئیے جانیوالوں سے
اور ہم پر کوئی عذاب نہیں آئے گا
وما نحن بمعذبین۔ اور (جس طریقہ پر ہم چل رہے ہیں اس پر) ہم کو عذاب نہیں ہوگا۔
Top