Ashraf-ul-Hawashi - Hud : 88
وَ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِۙۛ
وَالْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ : قسم ہے واضح کتاب کی
قسم ہے اس کتاب قرآن کی جو کھول کر بیان کرنے والی ہے10
10 یعنی اپنے مدعا کو صاف صاف بیان کرنے والی ہے۔
Top