Mualim-ul-Irfan - Ar-Ra'd : 2
وَ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِۙۛ
وَالْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ : قسم ہے واضح کتاب کی
اللہ کی ذات وہ ہے جس نے بلند کیا ہے آسمانوں کو بغیر ستونوں کے جن کو تم دیکھتے ہو ، پھر مستوی ہوا عرش پر اور اس نے مسخر کیا ہے سورج اور چاند کو ، یہ سب چلتے ہیں ایک مقررہ وقت تک ، وہ تدبیر کرتا ہے معاملے کی اور تفصیل بیان کرتا ہے آیتوں کی ، تاکہ تم اپنے رب کی ملاقات کے ساتھ یقین رکھو ،
Top