Ashraf-ul-Hawashi - Al-Anbiyaa : 38
وَ فِیْ مُوْسٰۤى اِذْ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى فِرْعَوْنَ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ
وَفِيْ مُوْسٰٓى : اور موسیٰ میں اِذْ اَرْسَلْنٰهُ : جب بھیجا ہم نے اس کو اِلٰى فِرْعَوْنَ : فرعون کی طرف بِسُلْطٰنٍ : ایک دلیل کے ساتھ مُّبِيْنٍ : کھلی
اور موسیٰ (پیغمبر میں (بھی ہم نے اپنی قدرت کی نشانی چھوڑی) جب ہمنی اس کو کھلا ہوا معجزہ دیکر فرعون کی طرف بھیجا7
7 یعنی عصا ید بیضا اور دوسرے معجزات جو اس بات کیصریح دلیل تھے کہ حضرت موسیٰ کو اللہ تعالیٰ ہی نے اپنا رسول بنا کر بھیجا تھا۔
Top