Ashraf-ul-Hawashi - An-Naml : 37
اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَبِّكَ اَمْ هُمُ الْمُصَۜیْطِرُوْنَؕ
اَمْ عِنْدَهُمْ : یا ان کے پاس خَزَآئِنُ : خزانے ہیں رَبِّكَ : تیرے رب کے اَمْ هُمُ الْمُصَۜيْطِرُوْنَ : یا وہ محفاظ ہیں۔ داروغہ ہیں
کیا تیرے مالک کی رحمت کے خزانے ان کے ہاتھ میں ہیں15 یا وہ کوئی داروغہ ہیں ان کا کوئی اجارہ ہے16
15 ” کہ جسے چاہیں روزی دیں اور جسے چاہیں نہ دیں یا جسے چاہیں وہ خدا کا پیغمبر ہو اور جسے نہ چاہیں وہ نہ ہو ؟ “ 16 کہ دنیا میں ہر بات انہی کی مرضی کے مطابق ہوا کرے ؟
Top