Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 11
اِنَّا لَمَّا طَغَا الْمَآءُ حَمَلْنٰكُمْ فِی الْجَارِیَةِۙ
اِنَّا : بیشک ہم لَمَّا : جب طَغَا الْمَآءُ : بلندی میں تجاوز کرگیا پانی حَمَلْنٰكُمْ : سوار کیا ہم نے تم کو فِي الْجَارِيَةِ : کشتی میں
ہم نے نوح کے زمانہ میں جب پائی حد سے بڑھ گیا تم کو کشتی میں سوار کرلیا5
5 یعنی تمہارے آبائو اجداد کو جبکہ تم ان کی پشتوں میں تھے کشتی میں سوار کرلیا۔
Top