Tafseer-e-Mazhari - Az-Zukhruf : 60
قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا ذَلُوْلٌ تُثِیْرُ الْاَرْضَ وَ لَا تَسْقِی الْحَرْثَ١ۚ مُسَلَّمَةٌ لَّا شِیَةَ فِیْهَا١ؕ قَالُوا الْئٰنَ جِئْتَ بِالْحَقِّ١ؕ فَذَبَحُوْهَا وَ مَا كَادُوْا یَفْعَلُوْنَ۠   ۧ
قَالَ : اس نے کہا اِنَّهٗ : بیشک وہ يَقُوْلُ : فرماتا ہے اِنَّهَا : کہ وہ بَقَرَةٌ : ایک گائے لَا ذَلُوْلٌ : نہ سدھی ہوئی تُثِیْرُ : جوتتی الْاَرْضَ : زمین وَلَا تَسْقِي : اور نہ پانی دیتی الْحَرْثَ : کھیتی مُسَلَّمَةٌ : بےعیب لَا۔ شِيَةَ : نہیں۔ کوئی داغ فِیْهَا : اس میں قَالُوْا : وہ بولے الْاٰنَ : اب جِئْتَ : تم لائے بِالْحَقِّ : ٹھیک بات فَذَبَحُوْهَا : پھر انہوں نے ذبح کیا اس کو وَمَا کَادُوْا : اور وہ لگتے نہ تھے يَفْعَلُوْنَ : وہ کریں
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟
و تضحلون ولا ثبکون اور ہنستے ہو اور (خوف عذاب سے) روتے نہیں ہو تَبْکُوْنَ : اور دل کی رقت سے روتے نہیں (یعنی دل میں رقت پیدا نہیں کرتے) ۔ تَضْحَکُوْنَ وَلاَ تَبْکُوْنَ کا یہ مطلب بھی بیان کیا گیا ہے۔ دُنیوی لذتوں سے خوش ہوتے ہو اور طاعت کی کمی اور گناہوں کی کثرت کا غم نہیں کرتے۔
Top