Maarif-ul-Quran (En) - Al-Qalam : 54
قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
بولا مقرر رہے تم اور تمہارے باپ دادے صریح گمراہی میں6 
6  یعنی اس دلیل سے تمہاری حقانیت اور عقلمندی ثابت نہ ہوئی۔ ہاں یہ ثابت ہوا کہ تمہارے باپ دادا بھی تمہاری طرح گمراہ اور بیوقوف تھے جن کی کو رانہ تقلید میں تم تباہ ہو رہے ہو۔
Top