Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 11
فَوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ
فَوَيْلٌ : پس ہلاکت ہے يَّوْمَئِذٍ : اس دن لِّلْمُكَذِّبِيْنَ : جھٹلانے والوں کے لیے
اور پہاڑ اڑنے لگیں اون ہو کر
10 ۔” وتسیرالجبال سیرا “ پس وہ اپنی جگہوں سے ہٹ جائیں گے اور بکھری ہوئی دھنی ہوئی روئی ہوجائیں گے۔
Top