Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 12
الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ خَوْضٍ یَّلْعَبُوْنَۘ
الَّذِيْنَ : وہ لوگ هُمْ : وہ فِيْ خَوْضٍ : جھگڑے میں يَّلْعَبُوْنَ : اچھل کود کر رہے ہیں
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
11 ۔” فویل “ پس سخت عذاب ہے۔ ” یومئذ للمکذبین “۔
Top