Tafseer-e-Baghwi - Al-Qalam : 30
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَلَاوَمُوْنَ
فَاَقْبَلَ : تو متوجہ ہوا بَعْضُهُمْ : ان کا بعض عَلٰي بَعْضٍ : بعض پر يَّتَلَاوَمُوْنَ : آپس میں ملامت کرتے ہوئے
(تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بیشک ہم ہی قصوروار تھے
29 ۔” قالوا سبحان ربنا “ اس کی پاکی بیان کی۔ اس لئے کہ وہ اپنے فعل میں ظالم ہو اور اپنے اوپر ظلم کا اقرار کرتے ہوئے کہا ” انا کنا ظالمین “ ہمارے مساکین کو منع کرنے کی وجہ سے۔
Top