Tafseer-e-Jalalain - Al-Fath : 9
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا كِذّٰبًاۚ
لَا يَسْمَعُوْنَ : نہ وہ سنیں گے فِيْهَا : اس میں لَغْوًا : کوئی لغو بات وَّلَا كِذّٰبًا : اور نہ کوئی جھوٹی بات
اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
34 ۔” وکاسا دھاقا “ ابن عباس ؓ ، حسن ، قتادہ اور ابن زید رحمہم اللہ فرماتے ہیں چھلکتے ہوئے۔ سعید بن جبیر (رح) فرماتے ہیں لگاتار، عکرمہ (رح) فرماتے ہیں خالص۔
Top