Tafseer-e-Baghwi - Al-Ghaashiya : 24
فَیُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الْعَذَابَ الْاَكْبَرَؕ
فَيُعَذِّبُهُ اللّٰهُ : پھر اسے عذاب دے گا اللہ الْعَذَابَ : عذاب الْاَكْبَرَ : بڑا
تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا
24 ۔” فیعذبہ اللہ العذابالاکبر “ وہ یہ کہ اس کو جہنم میں داخل کردے گا اور الاکبر کہا ہے اس لئے کہ وہ دنیا میں بھوک، قحط، قتل اور قید کے عذاب دیئے گئے ہیں۔
Top