Bayan-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 58
وَّ كُنُوْزٍ وَّ مَقَامٍ كَرِیْمٍۙ
وَّكُنُوْزٍ : اور خزانے وَّمَقَامٍ : اور ٹھکانے كَرِيْمٍ : عمدہ
اور خزانوں اور بہت عمدہ قیام گاہوں سے
آیت 58 وَّکُنُوْزٍ وَّمَقَامٍ کَرِیْمٍ ” اس صورت حال میں انہیں اپنے باغات ‘ چشمے ‘ گھر بار ‘ جاگیریں وغیرہ جن میں وہ خوشحالی اور فارغ البالی کی زندگیاں بسر کر رہے تھے ‘ سب کچھ چھوڑ کر نکلنا پڑا۔
Top