Dure-Mansoor - Al-A'raaf : 7
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَیْهِمْ بِعِلْمٍ وَّ مَا كُنَّا غَآئِبِیْنَ
فَلَنَقُصَّنَّ : البتہ ہم احوال سنا دیں گے عَلَيْهِمْ : ان کو بِعِلْمٍ : علم سے وَّمَا كُنَّا : اور ہم نہ تھے غَآئِبِيْنَ : غائب
سو ہم ان کے روبرو علم کے مطابق بیان کردیں گے اور ہم غائب نہ تھے۔
Top