Fahm-ul-Quran - Maryam : 91
اَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمٰنِ وَلَدًاۚ
اَنْ دَعَوْا : کہ انہوں نے پکارا (منسوب کیا) لِلرَّحْمٰنِ : اللہ کے لیے وَلَدًا : بیٹا
اس بات پر کہ انہوں نے رحمان کی اولاد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ (91)
Top