Tibyan-ul-Quran - An-Nahl : 158
بَلْ رَّفَعَهُ اللّٰهُ اِلَیْهِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا
بَلْ : بلکہ رَّفَعَهُ : اس کو اٹھا لیا اللّٰهُ : اللہ اِلَيْهِ : اپنی طرف وَكَانَ : اور ہے اللّٰهُ : اللہ عَزِيْزًا : غالب حَكِيْمًا : حکمت والا
بلکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی طرف اٹھا لیا (1) اور اللہ بڑا زبردست اور پوری حکمتوں والا ہے۔ (2)
Top