Tafseer-e-Majidi - Al-A'raaf : 96
ثُمَّ كُلِیْ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ فَاسْلُكِیْ سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا١ؕ یَخْرُجُ مِنْۢ بُطُوْنِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ فِیْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ
ثُمَّ : پھر كُلِيْ : کھا مِنْ : سے۔ کے كُلِّ الثَّمَرٰتِ : ہر قسم کے پھل فَاسْلُكِيْ : پھر چل سُبُلَ : راستے رَبِّكِ : اپنا رب ذُلُلًا : نرم و ہموار يَخْرُجُ : نکلتی ہے مِنْ : سے بُطُوْنِهَا : ان کے پیٹ (جمع) شَرَابٌ : پینے کی ایک چیز مُّخْتَلِفٌ : مختلف اَلْوَانُهٗ : اس کے رنگ فِيْهِ : اس میں شِفَآءٌ : شفا لِّلنَّاسِ : لوگوں کے لیے اِنَّ : بیشک فِيْ : میں ذٰلِكَ : اس لَاٰيَةً : نشانی لِّقَوْمٍ : لوگوں کے لیے يَّتَفَكَّرُوْنَ : سوچتے ہیں
اور اگر بستیوں والے ایمان لے آئے ہوتے اور پرہیزگاری اختیار کی ہوتی تو ہم ان پر آسمان اور زمین کی برکتیں کھول دیتے لیکن انہوں نے تو جھٹلایا، سو ہم نے ان کی کرتوتوں کے پاداش میں ان کو پکڑ لیا،130 ۔
130 ۔ (اور ہلاک کردیا) (آیت) ” اھل القری “۔ وہی آبادیاں مراد ہیں۔ جن کی طرف پیغمبر بھیجے گئے تھے اور جو ان کی تکذیب کے پاداش میں ہلاک میں کردی گئیں۔ (آیت) ” ولو ان اھل القری امنوا واتقوا لفتحنا علیھم برکت من السمآء والارض “۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مومنین، متقین کے لئے غیب سے کارسازیاں ہوتی رہتی ہیں اور برکات سماوی وارضی سے مراد بھی وہ کل چیزیں ہیں جو انجام کار کے لحاظ سے مبارک ومفید ہوتی ہیں قیل المراد بالبرکات السماویۃ والارضیۃ الاشیاء التی تحمد عواقبھا ویسعد فی الدارین صاحبھا ولا یفتح ذلک الا للمومن (روح) (آیت) ” لفتحنا علیھم برکت من السمآء ولارض “۔ ہر طرح کی برکتیں ان پر نازل کرتے اور بلاؤں سے مصیبتوں سے انہیں محفوظ رکھتے۔ آسمان و زمین کی برکتوں سے مراد ہر قسم کی برکات ہیں۔ اور ” فتح برکات “ سے مراد ہر امر میں آسانیاں پیدا کردینا ہے۔ منھما یحصل جمیع المنافع والخیرات (کبیر) اے لاتیناھم بالخیر من کل وجہ (کشاف) ومعنی فتح البرکات علیھم تیسیرھا علیھم کما یسرامر الابواب المستغلقہ بفتحھا (کشاف) ای یسرنا علیھم الخیر من کل جانب (روح)
Top