Kashf-ur-Rahman - Al-Muminoon : 39
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا كَذَّبُوْنِ
قَالَ : اس نے عرض کیا رَبِّ : میرے رب انْصُرْنِيْ : میری مدد فرما بِمَا : اس پر جو كَذَّبُوْنِ : انہوں نے مجھے جھٹلایا
پیغمبر نے عرض کی اے میرے پروردگار اس وجہ سے کہ انہوں نے میری تکذیب کی ہے تو میری مدد کر۔
(39) پیغمبر نے جناب باری میں عرض کی اے میرے پروردگار چونکہ ان لوگوں نے میری تکذیب کی اس لئے میری مدد کیجئے یعنی انہوں نے میری تکذیب کی اور مجھے جھٹلایا اب آپ میری مدد فرمائیے۔
Top